وزیر اعظم کلیدی فیصلہ سازوں کا حتمی فیصلہ: موجودہ کنفیوژن ختم ہو کوئی ان دیکھی پیش رفت نہ ہوئی تو آئندہ چند روز شوکت ترین وزیر خزانہ و ریوینیو کا حلف اٹھا لیں گے اکنامک ایڈوائزری کونسل کے کنوینر بھی ہوں گے انتہائی تجربہ کار ڈاکٹر وقار مسعود سکریٹری جنرل حزانہ و ریوینیو ہوں گے