@telenorpakistan Will you please focus your network. Charges are on the way on us everytime. Bus service delivery is null. Now it has been shut down since last day. Complete signals out. No service. Why?
🚨🚨پی ٹی وی میں معاملات کی ایک جھلک
پاکستان کا سرکاری چینل پی ٹی وی جسے عطا تارڑ صاحب
revamp کرنے کا دعوی کرتے ہیں وہاں کیسے کیسے معجزے ہو رہے
ایک خاتون ہیں نوشین شکور وہ پی ٹئ وی میں گروپ 6(18سکیل ) میں پروگرامر تھی اسے آزامائشی طور پر چھ مہینے کے لیے گروپ 8(20سکیل)میں سافٹ وئیر ڈویلپر ستمبر میں پوسٹ کیا اور چھ مہینے بعد اسے وہاں سے ڈائریکٹ گریڈ 21میں ڈائریکٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی لگا دیا جس قدر خاتون کی سپیڈ اس نے جلد آئئ ٹی منسٹر لگ جانا ہے
ویسے اتنی تیز ترین پرموشن کا راز کیا ہو سکتا ہے؟
@KhawajaMAsif اور اب آپ لوگ عمران خان کی سیاست کو لتم شدہ کہتے تھکتے نہیں. . یاد رکھیں وقت بدلتے دیر نہیں لگتی. سب ملکر پاکستان کو آگے لیجانے کی بات ��ریں.