Hello guys! I’m genuinely so happy today. 🎉
Here’s the full breakdown:
I just landed my first client for an app I vibe-coded, and they’re paying $2,500/month.
Hopefully, this is just the beginning and more clients will follow. 🚀
A little context on what it took to get here:
My app currently has 73 automations.
I spent 16 months building it.
During development, I was paying around:
• $300–$350/month in electricity
• Around $2,000/month on average for AI subscriptions and tools
• $7,500 invested in local AI infrastructure because the software processes PHI and other healthcare data, and privacy/compliance was a major consideration from day one.
Now that I have my first paying client, my recurring expenses are roughly:
• Supabase: $500/month — for the setup that supports my HIPAA compliance requirements, including a BAA
• Electricity: $300–$500/month — hopefully I can invest in solar panels and lithium batteries soon ☀️🔋
• Codex: $100/month — mainly for small fixes, improvements, and ongoing development
• Railway: $20/month — for backend infrastructure
So yes, my first client at $2,500/month definitely doesn’t mean I’ve recovered what I invested. 😅
But after 16 months of building, experimenting, paying bills, breaking things, fixing them, and continuing anyway, seeing someone finally pay real money every month for something I built feels incredible.
Client #1 is here.
Now let’s see how long it takes to get Client #2. 🚀
سوشل میڈیا پر کوئی پوسٹ کیسے وائرل ہوتی ہے یہ فیصلہ وہ پلیٹ فارم خود کرتا ہے مگر کچھ قوانین کو سامنے رکھ کر۔ ان ان قوانین کو الگورتھم کہا جاتا ہے۔ ہر سوشل میڈیا اور سرچ انجن کا اپنا الگورتھم ہوتا ہے جو فیصلہ کرتا ہے کہ کونسی پوسٹ کتنے لوگوں کو دیکھانا ہے۔ یعنی آپ کے وال پر جو پوسٹس نظر آتے ہیں اسکے پیچھے یہی الگورتھم ہوتا ہے۔ اگر آپ الگورتھم کے قوانین کو فالو کرتے ہیں تو آپ بہت جلد وائرل ہوسکتے ہیں۔ اور آپ لاکھوں روپے بھی کما سکتے ہیں۔
لیکن کوئی الگورتھم کیسے کام کرتا ہے یہ کسی کو نہیں پتہ۔ کیونکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز وہ عام عوام کو نہیں بتاتے
البتہ ایلن مسک نے کل ٹویٹر ( ایکس) کا پورا الگورتھم بشمول اصل اعداد و شمار پبلک کردیا یہ ایک 3 لاکھ لائنز سے زائد کی کوڈنگ ہے۔ میرے دس گھنٹے لگے پڑھنے میں۔
اب آپ کے پاس ٹویٹر کا پورا طریقہ واردات سامنے ہے۔ اب بس اسکو فالو کریں اور خون سارا پیسہ کمائے۔
لیکن اگر آپ کے پاس یہ وقت بھی نہیں ہے۔ تو آپ ایک چھوٹی سی ایپ بنائے اے آئی کی کی مدد سے۔۔ اسکو اپنے اکاؤنٹ کا ایکسس دیں اور ��پ سوجائے۔
وہ خود صحیح وقت پر پوسٹس کریگا۔ لوگوں کی پوسٹس پر کمنٹس کریگا اور آپ کو وائرل کریگا۔
کو کرنا کیا ہے؟
درجہ ذیل کام آپ نے کرنے ہیں صرف ایک بار
1. ٹویٹر کا وریفیکشن بھیج لے لیں۔ جو چند سو روپے کا ہے۔
2. اپنے سافٹوئر میں ایکس کے الگورتھم کو must follow رولز میں فیڈ کریں۔
3. اپنے سافٹوئر میں تصویر، ٹیکسٹ اور ویڈیو بنانے والے اے آئی ماڈلز کی اے پی آئیز لگا دیں ( جو یا تو مفت ہیں یا مفت کے برابر ہیں)
4. اپنے ایپ کو کسی کلاؤڈ پر ہوسٹ کریں تاکہ آپ کو بار بار سٹارٹ سٹاف کرنے کی ضرورت نا ہو۔
5. اپنے ایپ سے کہہ دیں کہ 20 اکاؤنٹس بنا دیں اسکے علاؤہ روزانہ ایک نیا اکاؤنٹ بنا کر لسٹ میں شامل کیا کریں
6. ان اکاؤنٹ کی ہیلتھ پہلے ہفتے ڈیڑھ میں ایمپرو کریں۔
7. ہر اکاؤنٹ سے ایک آدھا پوسٹ کیا کریں تاکہ اکاؤنٹس زندہ رہیں
8. ان تمام اکاؤنٹس سے اپنے مین اکاؤنٹ کو سپورٹ کرنا شروع کریں۔ لیکن احتیاط کے ساتھ۔
9. آپ سٹارٹ کے بٹن پر کلک کریں بھول جائے اور ٹھیک 100 دن بعد اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں پیسے دیکھیں کہ کتنے جمع ہوچکے ہیں۔
پیسے کمانا واقعی بہت آسان ہوگیا ہے۔ بس آپ کو تھوڑی سی محنت کرکے سیکھنا پڑھتا ہے۔
اگر آپ کو یہ سب نہیں کرنا آتا تو ہم اگلے ہفتے ان شاءاللہ ایک پورا کورس لانچ کر رہے ہیں۔ جو کہ بالکل مفت ہیں۔ بس آپ نے صرف کلاس جوائن کرنی ہے۔ میں آپ کے سامنے یہ پورا سافٹوئر بناؤں گا۔ آپ خود بھی استعمال کریں اور آپ مناسب ماہانہ فیس لے کر بیچ بھی سکتے ہیں۔
شکریہ
وٹس ایپ چینل کا لنک کمنٹ میں لگا رہا ہوں
@X is amazing.
Just met 100+ builders & developers here.
The energy is real. I love being part of this.
If you’re building something right now
(SaaS • AI • Apps • Automation • Tools)…
Drop your handle 👇
I’ll follow + check what you’re shipping.