چئیرمین نیب آفتاب سلطان اچانک استعفے نے ثابت کیا اندرون حکومت گڑبڑ ہے سپریم کورٹ میں حکومت کی بدنام نیب ترامیم خلاف کیس جاری ہے اربوں کھربوں رپوں کرپشن کیسز فنا نامور سیاستدانوں کیسز فنا ہوگئے ہیں رائے طاہر کو بھی DG FIA عہدے سے اچانک فارغ کیا گیا تھا وہ بھی اہم کہانی ہے