🔴 ایران نے پہلی بار ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں مجتبیٰ خامنہ ای کو فوجی آپریشن روم میں جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
▪️ ویڈیو میں کمرے کے اندر اسرائیل کے دیمونا نیوکلیئر ری ایکٹر سائٹ کی ایک بڑی تصویر اور اس کے کوآرڈینیٹس نمایاں طور پر نظر آتے ہیں۔ https://t.co/KL1QQi358p
بریکنگ نیوز
ریاض میں امریکی لڑاکا طیاروں کے ایندھن کے ڈپو پر ایرانی میزائل کی زد!
یہ لمحہ اس حملے کا ہے جس نے دشمن کی طاقت کے اہم نقطے کو نشانہ بنایا اور امریکی جارحیت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
آپکا ایک لائک اور ایک ری پوسٹ امریکہ و اسرائیل اور انکے حمایت یافتہ لوگوں کی چیخیں نکلواتا ہیں اس کو فضول نہ سمجھیں
لہذا اس پوسٹ کو لائک اور ری پوسٹ کریں