مریم صفدر میں نواز شریف کا ویژن ہے ۔
حنابٹ
سانپ کے بچے فاختہ نہیں ��ہلاتے ۔ جو عورت بچوں کی تعلیمی اصلاحات کا اربوں روپیہ ہڑپ کر جا�� ۔ اور عدالت میں جھوٹ بولنے پر سزایافتہ ہو ۔ اس میں نوازشریف کا ویژن نہیں ہوگا تو کیا مستری مجید کا ویژن ہوگا ۔
What do you want to do in the new year?
Change of career
Reading more books
Spend more time with friends, family and relatives
Be more God-fearing
Help the poor
Work hard to find a new job or to get promotion
Start a new business
Earn more money
Or
Anything else?
عمران خان کاشکریہ کہ انہوں نےتحریک انصاف بنائی،
بھائیوں جیسےدوست ملے
چھوٹےچھوٹےبہت سےکام لیےاللہ نےہم ہڈحراموں سے
بہت سی غلطیاں بھی کی
دل آزاریاں بھی ہوئی ہونگی جسکےلیےمخلوق اورخالق دونوں سےمعافی کےطلبگارہیں۔
حقوق کےلیےآگےبھی لڑینگے،قدم قدم لڑینگے
اللہ پاکستان کوقائم دائم رکھے۔
#Goodbye2019
2020 will be about better vibes, bigger goals, more happiness, less pain, stronger relationships and being more focused than ever.
Wishing Happy New Year to everyone around. #Welcome2020
پاکستانیوں گواہ رہنا احسن اقبال کو ابھی تک ہارٹ اٹیک، شوگر، ہائی بلڈ پریشر، دل کی تکلیف، اور پلیٹلیٹس وغیرہ کا کوئی مسئلہ نہیں تھا۔ کیونکہ لگتا ہے کہ بیمارِکرپشن کی تعداد میں مزید اضافہ ہونے کو ہے۔
چھپن چھپائی کےبھی اصول ہوتے تھے کہ دس تک بندےپہ گنتی گن لوتوپھروہ مسخرسمجھاجاتاتھا۔
نابھاگتاناباہرآتا
مفتاح باہرآرہاہے
ارسطواندرجارہاہے
زرداری��ادی ٹالپور،نوازشریف باہرآگئےہیں۔
احتساب ہورہاہے یا جمہوری ڈرائی کلیننگ کےزریعےبانڈے دوبارہ استعمال کےلیےچمکائےجارہےہیں؟
نون لیگ کے لیے بری خبر
گرفتاری کے بعد احسن اقبال کا طبی معائنہ ہوا جسکے بعد ڈاکٹرز نے انہیں صحت مند قرار دے دیا ہے.. اس مشکل وقت میں "ڈاکٹر" عدنان بھی ملک سے باہر ہیں
16 دسمبر، 2014 پاکستان کی تاریخ کا وہ سیاہ دن ہے جب دہشتگردوں نے معصوم بچوں کا نہایت بے دردی سے خون کیا۔ آج بھی ہمارا دل ان معصوم بچوں کو یاد کر کے خون کے آنسو روتا ہے۔ ان معصوموں کے خون کا بدلہ ہماری افواج نےدہشتگردوں کو نیست و نابود کرکے لیا جس میں اللہ نے ہمیں سرخرو کیا۔
Pervez Musharraf was right about Lawyers.
He may have been wrong about many other things but he was right about the Lawyers.
Like it or not. He was right.
بیچ بچاؤ کرنے والے پہ بھی تشدد ان کالے کوٹ والوں کے کرتوت سب کے سامنے ہیں یہ پڑھا لکھا جائل طبقہ ہے, ان سے ایک ایک چیز کا حساب اور مقتولین کو انصاف دلایا جائے گا, چیف جسٹس صاحب ایک نظر یہاں بھی ورنہ ہم کچھ کہیں گے تو "تو��ین عدالت" لگ جائے گی.