اسلام علیکم
آگر آپ بھی #X پر عمران خان اور پاکستان کی آواز بننا چاہتے تو میں آپکو @TOP__FLW میں شامل ہونے کا دعوت دیتا ہوں
آئیں ملکر وقت کے یزید اور باطل کے خلاف سچ کا ساتھ دیکر ثابت کریں کہ آپ حق کے ساتھ کھڑے ہیں
کمنٹ میں لکھ دیں ابھی (ہاں) اور شامل ہو جائیں 🚨
عجیب مقام سے گزرا ہے قافلہ زندگی کا...!
سکون ڈھونڈنے نکلے تھے نیند بھی گوا بیٹھے
قاصد نے بتایا تھا کہ وہ آئیں گے شام تک...!
ہم نے اتنا چراغہ کیا کے گھر ہی جلا بیٹھے
#inaya#اردو_زبان
مجھے ہمیشہ سے ہی نمکین اور میٹھے چاول ملا کر کھانا پسند ہے۔ بہت سے لوگ مجھے ایسے کھاتے دیکھ کر "پینڈو" کہتے ہیں، لیکن مجھے اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کیونکہ یہ میرا فیورٹ کمبینیشن ہے۔
#اردو_زبان
اب آپ بتائیں، آپ کو یہ کمبینیشن پسند ہے یا نہیں؟
تم نے سفید پھول دیکھے ہیں نہ ؟
کتنے منفرد نظر آتے ہیں وہ ! بالکل ویسے، جیسے تم ہو !
جاذب ، پر کشش طلسم طاری کر��ے والے , نگاہیں تم پر آکر ساکت ہو جاتی ہیں جہاں تم موجود ہو۔۔ وہاں نظروں کا محور کوئی اور ہو سکتا ہے کیا ؟ 🪔🖤
#قافلہ_ادب
#محبت_مافیا
اسلام علیکم صباح الخیر میرے پیارے دوستوں زندگی بہت قیمتی اور انمول 💎 ہے خوش رہیں اور خوشی دینے کے ک��شش کریں جیو اور جینے دو اور کسی کو تکلیف دینے سے اجتناب کریں یہی اصل زندگی ہے شکریہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🤍
لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
زندگی چائے پیتے ہوئے گزرے خدایا میری 🤭
آج کی خوبصورت صبحِ سب کی بخیر ہو 🦋
#اردو_زبان
چناؤ اُس شخص کا کرو جو تمہارے بگڑے موسموں کو
برداشت کر سکے
جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے
جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہے۔۔۔🖤
#اردو_زبان#GOODMORNİNG
ہر چیز کا صدقہ ہوتا ہے اور عقل کا صدقہ یہ ہوتا ہے کہ جاہل کی بات کو برداشت کرو ۔۔
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
شام بخیر
Good Evening!
Wishing you a relaxing evening with zero stress and lots of smiles.