@xadeejourno Ali wakeel from kamoki Gujranwala
Mubeen Arif MNA from Gujranwala
MNA Haji imtiaz
Yeh sirf wo name hain jin ko ham personally dekh chuky nuksaan hota
Push the boundaries to Chittagong at one end and cox's bazar at the other and they Still won't be enough " 🎙️ Harsha Bhogle
🗓️ 4 March 2014 , Pakistan v Bangladesh
First of all, I thank Allah Almighty for this huge success, with the prayers of my parents, prayers of the entire nation and especially the tireless effort of my coach Mr. Salman Iqbal Butt and the support of Dr. Ali Sher Bajwa, I have achieved this massive milestone.
Thank you All!
Lastly, This Gold medal is a gift from me to the entire nation on the occasion of Independence Day.
سوشل میڈیا پر آجکل
لمبے کلپس دیکھنے کی فرصت نہیں ہوتی
اسلئیے
میں مختصراً لکھ بھی دیتا ہوں
حویلی کا مطلب ہوتا ہے
ہوادار
یہ پانچ حویلیاں آج سے ڈھائی تین سو سال پہلے ایک کاروباری باپ نے اپنے پانچ بیٹوں کے لئیے بنوائیں
تب حویلیاں بننے کی مدت 60 سال
اور اس وقت لاگت دس لاکھ سے زیادہ ہے
دس لاکھ کا اندازہ ایسے لگا لیں
کہ اُس وقت دس لاکھ میں
پورا راجھستان
جو اب پاکستان اور انڈیا دونوں ملکوں میں ہے
خریدا جا سکتا تھا
😝😝😝😝
ساٹھ سال میں ڈھائی تین ہزار آدمی
صرف روٹی اور افیم کی مزدوری پر کام کرتا رہا
ان حیویلیوں میں
35 فٹ کی دو منزلین انڈر گراونڈ ہیں
جو اُس وقت بطور کولڈ سٹوریج کام کرتا تھا
اور بظاہر لگتا ہے کہ 50/60 فٹ اون��ی بھی ہیں
مطلب سو فٹ کی بلڈنگ
یہ حولیاں سیمنٹ گارے لکڑی سے نہیں
صرف اور صرف جیسلمیر کے پیلے پتھر سے بنائی گئیں ہیں
حیرت انگیز بات
کہ تمام حویلی کو آج بھی کھول کر
کسی بھی جگہ دوسری لیجا کر دوبارہ کھڑا کیا جاسکتا ہے
یہ حویلیاں پن اینڈ ہول فارمولے پر تیار کی گئیں
اور تین سو سال سے اپنی جگہ قائم ہیں
انسان نے ہر دور میں بڑے بڑے کمال کئیے ہیں
اور پیسے والوں کے پاس پیسہ بھی حدوں سے باہر رہا ہے
باقی کلپ لگا ہوا ہے
جس نے سننا ہو
سُن لے