Remember when Israeli snipers shot a baby and his mother and shot at anyone trying to save them. #Gaza
We will never forgive. We will never forget.
https://t.co/AByVlLi0pz
Chief of the Army Staff General Asim Munir congratulated the nation on the successful conduct of general elections, said the Inter-Services Public Relations (ISPR).
The military's media wing added that the COAS has also congratulated the interim setup, the ECP, the political parties of Pakistan and all successful candidates.
For more: https://t.co/0ReVra2rLz
#etribune #News #latest #Elections2024 #Pakistan
صبح 5 بجے جب میں سونے جارہا تھا تو ن لیگ کہیں دور دور نظر نہیں آرہی تھی تمام ٹی وی اسکرینز پر اوپر سے نیچے تک آزاد کا سفید رنگ ہی نظر آرہا تھا ہاں سرکاری ن لیگی افراتفری عروج پر تھی موبائیل فون سروسز پورے ملک میں بند تھیں چیف الیکشن کمشنر تقریبا رات 11 بجے اپنے دفتر سے اٹھ کر کہیں جانے کے بعد صبح 2 بجے عقبی دروازے سے اپنے دفتر میں واپس لوٹ چکے تھے تمام پولنگ اسٹیشنز میڈیا سے پاک کردئے گئے تھے پھر صبح تین بجے کے آس پاس الیکشن کمیشن نے کے پی کی تین صوبائی اسمبلی نشستوں پر نتائج دئے بھائیوں بہنوں دوستوں صبح پانچ بجے کے بعد کایہ پلٹنا شروع ہوگئی الیکشن نتآئج دکھا رہے ہیں جیسے جیسے فروری 9 کے سورج روشنی پھیلتی گئی ن لیگی کامیابی کے آثار بھی پھیلنا شروع ہوچکے ہیں کیا کہہ سکتے ہیں کہ اب بس رہے نام اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا
"الیکشن کمیشن بتائے یہ کیا تماشاہے؟" امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے سوشل میڈیا پیغام میں دعوٰی کیا ہے کہ 30 میں سے 20 بیلٹ پیپر کی books غائب ہیں۔ ایسی کسی حرکت کو برداشت نہیں کیا جائیگا۔ کارکنان نظر رکھیں اور ایسے تمام ہتھکنڈوں کو ناکام بنادیں۔
#TOKAlert#Karachi #HafizNaeemurRehman #Elections2024