کسانوں کو 700 ارب اور ملکی خزانے کو کم از کم 500 ارب سے زائد کا نقصان پہنچانے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کی کٹھ پتلیاں عوام کی بےبسی پر ہنست�� ہوئے:
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ عوام کی سب سے بڑی نمائندہ جماعت کو انتشاری ٹولہ کہے؟
کسی سرکاری ملازم کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ پارلیمان کی سب سے بڑی اور سب سے مقبول جماعت سے معافی کا مطالبہ کرے؟
تحریک انصاف اپنے ووٹرز کی امانت کی محافظ ہے اور انکی توہین کسی صورت برداشت نہیں کرے گی۔
خود کو پاکستان کا محافظ کہنے والے، پاکستان کی عوام کی توہین کا سلسلہ ترک کر دیں۔
نو مئی کو قومی اسمبلی اجلاس بلایا جارہا ہے۔ اس اجلاس کی آڑ میں عمران خان اور تحریک انصاف پر کیچڑ پھینکا جائے گا۔ اس سازش کا سب سے اچھا جواب یہی ہے کہ تمام اراکین اسمبلی قرآن پاک ہاتھوں میں لیکر اسمبلی پہنچ جائیں اور پ��رے اجلاس میں قرآن پاک سروں پر اٹھا کر حلف دیتے رہیں کہ وہ عوام کے ووٹوں سے جیت کر آئے ہیں۔
فارم سینتالیس والا کوئی بھی حکومتی رکن اٹھے تو تمام اراکین اسے بھی ویسا ہی حلف اٹھانے کی دعوت دیں۔ کوئی بھی شخص ایوان میں نہیں ٹکے گا۔
This is all you need to know to maximise your profits and exit the market at the right time.
“The most important market update”
Read very carefully:
Previously i have given generational wealth entry in January of this year for the whole #crypto market and it went massive. We saw multiple 10-150x pumps and made good money.
Now everything went down. Whats next?
We will get one more Agressive #Alts rally in the coming weeks as the #Total2 market is sitting on HTF support , forming an inverse H&S on weekly, double bottom on daily, & is repeating what it did in previous bullmarket.
Every Red circle (first photo) is the first #Altcoins rally, after that the whole market retraces to reach the Yellow circle, which is the second wave! In this bullmarket we are still missing the second wave which should start in the upcoming weeks and last till end of this year.
When we are at the top highlighted area of resistance which is at 1.5-1.7 trillion $.
This is where i intend to exit all markets.
This is the only blue print you need to make money and i spent hours and days on this analysis so i would appreciate any likes & RTs on this post 🖤
ہم چئرمین گوہر علی اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان سے سوال پوچھتے ہیں۔ آپ عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاج کب شروع کرو گے؟
آگر آپ عمران خان کی ��ہائی کے لئے آواز نہیں اٹھا سکتے ہیں تو عہدے چھوڑ دیں۔
#بزدل_قیادت_نامنظور
عمران خان پر سارے کیس جعلی ہیں - توشہ خانہ میں عمران خان نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا اور وہ جیل میں ہے اور گاڑیاں جو غیر قانونی ہیں نکلوانے والے ایک صدر ایک وزیر اعظم اور ایک وزیر اعلیٰ بنی ہوئی ہے قوم بے وقوف نہیں قوم سب جانتی ہے یہ ظلم یہ فسطائیت ہمارے بچوں کے دلوں میں نفرت پیدا کررہی دکھ اس بات کا ہے کہ کچھ لوگ ذاتی مفادات کی خاطر اس کو نظر انداز کررہے ہیں۔ علی امین گنڈاپور
مریم اورنگزیب نے 150 ملین ڈیجیٹل میڈیا اشتہار یو اے ای کمپنی کو دینے کی ہدایت دی، یہ رقم رمضان نگہبان پیکج کی تشہیر کا حصہ تھی DGPR آفیشلز کو کہا گیا آپ یہ رقم جاری کریں DGPR آفیشلز نے رقم جاری کرنے سے انکار کردیا اور کہا کہ قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے، ہم یہ رقم کیسے جاری کرسکتے ہیں؟ پھر مریم اورنگزیب صاحبہ نے DGPR آفیشلز کو دھمکیاں دی اور پریشر ڈالا کہ عید سے پہلے یہ رقم جاری کردی جائے۔طا��ق متین
#MadamThiefMinister
خواتین کی اختجاج کے دوران گفتگو
ورکرز نے خود نکلنے کا فیصلہ کر لیا، پی ٹی آئی قیادت کو سنا دی
مینڈیٹ کی بات بعد میں ہو گی پہلے خان کی رہائی کی بات ہو گی، مینڈیت کی بات وہ خود آ کرکر لے گا
عمران خان کی رہائی کے لئے کچھ چیزیں ہمیں روز کرنی ہوگی
1)لیڈرشب سے احتجاج کے بارے میں سوال پوچھیں
2)لیڈرشپ کو مینشن کرکے ان کا اگلا لائحہ عمل پوچھیں
3)صرف عمران خان پر فوکس کریں
4)روز خان کی رہائی کے لئے کمپین چلائے
5)اپنے 99% میں عمران خان کی بات کریں
سب سے پہلے عمران خان ❤✌