یہ جذبہ اور جنون کوئی کیسے ہمارے دلوں سے نکال سکتا ہے ۔
یہ قوم جاگ چکی ہے ۔ غیرت مند مائیں اپنے بچوں کو لیکر مُلک کی حقیقی آزادی کے لیئے نکل چکی ہیں ❤😍❤#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
کوئی بھی ذی شعور شخص تسلیم کرے گا کہ یہ ایک نیوکلیئر پاور رکھنے والے ملک کے سربراہان ہیں🤔
اوپر سے سالوں نے پینٹ، کوٹ اور ٹائیز ایسے لگائی ہوتی ہیں جیسے ہارورڈ یونیورسٹی کے چانسلر اور وائس چانسلر ہوں 😳
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج کراچی میں چاند رات ہے کل انشاءاللہ جلسہ ہوگا دھواں دھار اتنا دھواں دھار کے بلاول ہاوس میں بیٹھے لوگوں کانپیں ٹانگ رہی ہوں گی حقیقت میں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
غریب عوام کےلیے کھولے گئے لنگر خانے بند کر کے ان کے منہ سے نوالہ چھیننے والے بھکاری نے صرف 3 افطار ڈنرز میں 95 لاکھ کے اخراجات اور 3 گھروں کو وزیراعظم ہاؤس کا درجہ دے کر ثابت کر دیا ہے کمینے جب عروج پاتے ہیں تو اوقات بھول جاتے ہیں۔۔۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں بائیس کروڑ پاکستانیوں کی طرف سے ڈائیریکٹلی @OfficialDGISPR کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اگر خان صاحب کو معمولی سا بھی نقصان ہوا تو پھر پوری دنیا دیکھے گی یہاں تماشا کیا ہوتا ہے۔
لہذا پاکستان کے اداروں اور حکومت سے گزارش ہے کہ خدارا ایسا نا کریں نا ہی اس ملک کو اس طرف دھکیلیں