@Upfrontwithzafeerghani is Current Affairs talk show hosted by @MuhammadZafeerJ.
He is a young dynamic learnt anchor person with remarkable command on research.
Israel’s Joint Arab List party celebrated as exit polls projected as many as 18 parliamentary seats for the Arab-bloc. Record turnout among Arab voters is fueling optimism for their potential role in the next government prompting one former lawmaker to declare, ‘Ben-Gvir is out’.
سی این این کی اینکر بیکی اینڈ رسن کا انکشاف؛ مکہ دفاعی اتحاد کا اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ "تہران" واشنگٹن کی خواہش پر ہوا ایک دن پہلے ڈاکٹر رضوان نصیر صاحب نے ہمارے پرو��رام میں یہی انکشاف کیا تھا کہ دیکھئے #Upfront گفتگو
#CNN #Tehran #SaudiArab #Qatar
@BeckyCNN
@irean_6
جب صوبوں کے پاس وسائل ہیں تو انہیں اپنے شہروں کی حالت بھی سنوارنی چاہیے۔ لاہور سیاحت کا بڑا مرکز بننے جا رہا ہے۔ گزشتہ بسنت پر لاکھوں افراد آئے، آئندہ کروڑوں سیاحوں کی آمد کی امید ہے۔ سیاحت بڑھے گی تو کاروبار، روزگار اور معیشت کو ��روغ ملے گا۔ ہر صوبے کو سیاحت کے فروغ پر توجہ دینی چاہیے۔
چار ملکی مذاکرات کے بعد ایران کی قومی سلامتی
کونسل کے سیکریٹری رضائی کا پہلا اہم بیان
"ترکیہ، پاکستان اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام کے دورۂ ایران نے ظاہر کردیا امریکی دھمکیوں کا دنیا کے ممالک پر زیادہ اثر نہیں پڑتا۔ تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام اس بات پر متفق تھے کہ خطے کے مسائل کا حل چاروں ممالک کے باہمی تعاون میں پوشیدہ ہے۔ ہم اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ مغربی ایشیا کا امن و استح��ام خطے کے اندرونی تعاون سے ہی ممکن ہے اور بیرونی مداخلت کو روکا جانا چاہیے"۔ #Tehran #Iran #Pakistan #Turkey #SaudiArab
سوال؛ کیا ڈونلڈ ٹرمپ کوئی سرپرائز دے سکتے ہیں؟
جواب۔ ٹرمپ کے بارے میں ای�� اصطلاح استعمال ہوتی ہے "TACO"
دیکھئے فیض رحمان صاحب کی دلچسپ گفتگو
#upfront
@FaizRehmanDC
#Trump
#taco
مذاکرات میں رکاوٹ کون بنا، پی ٹی آئی کو ختم کرنے کا منصوبہ، وفا�� کی سیکیورٹی پالیسی اور وزیراعظم مشروط شرط دیکھئے سینئر رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کی گفتگو
#Upfront
#PTI
#Imrankhan
@HaleemAdil
@MuhammadZafeerJ
مذاکرات میں رکاوٹ کون بنا، پی ٹی آئی کو ختم کرنے کا منصوبہ، وفاق کی سیکیورٹی پالیسی اور وزیراعظم مشروط شرط دیکھئے سینئر رہنما پی ٹی آئی حلیم عادل شیخ کی گفتگو
#Upfront#PTI#Imrankhan@HaleemAdil@MuhammadZafeerJ
@MuhammadZafeerJ@HaleemAdil Well done Zafeer for bringing this important topic forward and asking the questions that need to be asked. These conversations matter.
@MuhammadZafeerJ@HaleemAdil I stand with his point. You may try to silence PTI but you cannot simply erase its popularity or the people who continue to stand behind it and This current jahil government is behaving more like a dictatorship than a democracy
وفاقی حکومت دہشت گردی یا دہشت گردوں کو نہیں بلکہ پی ٹی آئی اور اسکی مقبولیت کو ختم کرنا چاہتی ہے ,جیسے تحریک لبیک کو ختم کیا، حلیم عادل شیخ صوبائی صدر تحریک انصاف سندھ کی گفتگو
#pti#imrankhan#upfront@HaleemAdil
"میں ابھی بھی آپ سے گزارش کروں گا کہ آپ ہوش کے ناخن لیں، لانگ مارچ اور دھرنوں کو ختم کریں۔
آپ انہیں ختم کریں گے تو ہم یقیناً آپ کے ساتھ بیٹھیں گے، بیٹھ کر بات کریں گے۔۔"
وزیر اعظم شہباز شریف کی پی ٹی آئی کو مذاکرات کی مشروط پیشکش
عمران خان کو دنیا جانتی ہی طالبا�� خان کے نام سے ہے،ان کا نظریہ ہی طالبان ہے،یہ اُن کو واپس لاکر بساتے رہے ہیں،خیبرپختونخواہ میں کسی جماعت کو الیکشن مہم چلانے کی اجازت نہیں تھی لیکن ٹی ٹی پی،پی ٹی آئی کو مہم چلانے کی اجازت دیتی تھی
یہ سیاست نہیں دھندہ بھی کرتے ہیں یہ طالبان کیساتھ بزنس کرتے ہیں،جہاں دہشتگردوں کا غلبہ ہے وہاں سے نکلے ہیں اور انہیں کسئ نے نہیں روکا،دہشتگرد تو ان کے سہولت کار ہیں
تیرہ سال میں دہشت گردی کیوں نہ روکی؟ جواب: فوج کا کام ہے! فوج کارروائی کرے تو کہتے ہیں: پالیسی ہماری چلے گی! پی ٹی آئی کی یہ منطق سمجھنا مشکل ہی نہیں، ناممکن ہے
بطور صحافی میں وفاقی حکومت اور کسی صوبے کی لڑائی پہلی دفعہ نہیں دیکھ رہا کچھ سال پہلے شہباز شریف وزیراعلیٰ پنجاب تھے اور پیپلز پارٹی کی وفاقی حکومت کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کو جائز قرار دیتے تھے اسوقت کے ایک وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے کیپیٹل ٹاک میں شہباز شریف کی صوبائی حکومت پر وہی الزامات لگائے جو آج کل وفاقی حکومت خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے خلاف لگاتی ہے ۔ شہباز شریف اپنے دفاع میں وہی کچھ کہہ رہے تھے جو آج سہیل آفریدی کہتے ہیں صرف کرادر اور مقامات بدل چکے ہیں لیکن تاریخ وہی ہے جو بار بار اپنے آپ کو دہراتی جا رہی ہے