مردان سمیت خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں اس وقت ٹی ٹی پی کے نام پر عام لوگوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں اور بھتے Extortion کا مطالبہ بھی کیا جاتا ہے۔۔عوام پریشان ہیں کہ کس کے پاس جاکر شکایت کریں کیونکہ علاقائی سطح پر سیکیورٹی کا کوئی خاص نظام موجود نہیں ہے۔۔صرف پولیس تک عوام کا اپروچ ممکن ہے لیکن وہاں شکایت درج کرکے خاموشی اختیار کیجاتی ہے۔۔اسکی وجہ یہ ہے کہ پولیس کے پاس وہ وسائل موجود نہیں ہیں جن کی مدد سے بھتہ مانگنے والوں کا پتہ لگایا جاسکے۔۔
وزیرستان امن فیسٹیول 2026 - بااختیار اور باصلاحیت نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن وزیرستان امن فیسٹیول 2026 کا انعقاد 12 جون سے 10 جولائی تک کیا جائے گا۔ وزیرستان فیسٹیول میں کرکٹ، فٹبال اور والی بال کے مقابلے منعقد کیے جائیں گے جن میں مختلف علاقوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ضلع بنوں کے علاقے خنی کلہ (حدود تھانہ میریان) میں 23 مئی کو ہونے والے سیکیورٹی آپریشن میں زخمی ہونے والا فتنہ الخوارج کا دہـشـت گـرد عاصم زمان عرف فدائی، ولد حبیب زمان، سکنہ آزاد کالونی (تھانہ ککی)، زخموں کی شدت کے باعث دم توڑ گیا۔
Reports from Indian media and defence analysts suggest that Army Chief General Upendra Dwivedi is set to retire on 30 June after not being selected for the Chief of Defence Staff (CDS) position, despite being the senior-most general. He refused to salute India’s newly appointed CDS, NS Raja Subramani during a meeting.
According to claims circulating in political and defence circles, the appointment reportedly went to NS Raja Subramani, while analysts argue that internal political considerations influenced the decision.
Defence commentator Pravin Sawhney has also stated that General Dwivedi had strong aspirations for the CDS role but was ultimately overlooked in the selection process.
شمالی وزیرستان کے علاقے شیوا میں گزشتہ روز انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 18 خارجی دہـشـت گرد ہـلاک کر دیے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران بعض مقامی افراد دہـشـت گـردوں کی مدد کرتے ہوئے بھی دیکھے گئے، جو انہیں گھیرے سے نکالنے کی کوشش کر رہے تھے۔
خوارج مساجد کے تقدس کو پامال کر رہے ہیں، انہیں عبادت گاہ کے بجائے دہشت گردی کے اڈوں میں بدل رہے ہیں۔ اسلام میں مسجد امن و بھائی چارے کی علامت ہے، فساد کا مرکز نہیں۔ یہ لوگ اسلام نہیں، اسلام دشمنوں کے ایجنٹ ہیں۔
Tirah Valley Sports Gala concluded successfully in Painda China, Khyber. Teams from different areas competed in exciting cricket matches. Local Wing Commander attended the closing ceremony and awarded prizes to the winning teams, promoting youth engagement through sports.
ذبیح اللہ عرف زاکران پی ٹی ایم کے اہم رہنماؤں میں شمار ہوتا تھا، لیکن بعد میں اس نے ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اسی طرح شاہد، جو پی ٹی ایم کے میڈیا سے وابستہ تھا، مختلف رہنماؤں کے سوشل میڈیا صفحات چلاتا تھا اور اس پر متعدد جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے ��ے الزامات بھی لگتے رہے۔
بعد ازاں اس نے بھی ٹی ٹی پی کا راستہ اختیار کر لیا۔
یہ ایک اہم سوال ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوتا ہے؟ بعض افراد ایک تحریک یا تنظیم سے نکل کر مسلح تنظیموں میں کیوں شامل ہو جاتے ہیں؟
اس رجحان کے اسباب پر سنجیدہ بحث ہونی چاہیے تاکہ حقائق عوام کے سامنے آ سکیں۔
ذبیح اللہ عرف زاکران پی ٹی ایم کے اہم رہنماؤں می�� شمار ہوتا تھا، لیکن بعد میں اس نے ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کر لی۔ اسی طرح شاہد، جو پی ٹی ایم کے میڈیا سے وابستہ تھا، مختلف رہنماؤں کے سوشل میڈیا صفحات چلاتا تھا اور اس پر متعدد جعلی اکاؤنٹس استعمال کرنے کے الزامات بھی لگتے رہے۔
شمالی وزیرستان:میرانشاہ میں چیک پوسٹ کے قریب خـودکـش حـمـلہ نـاکام، حـمـلہ آور گاڑی سمیت قبل از وقت دھـمـاکے میں مارا گیا،کلیئرنس آپریشن میں 4 مزید دہـشتـگرد ہلاک۔
The suicide attack targeted the Domel Police Station, resulting in the martyrdom of five civilians, including women and children. Thirteen others were injured in the attack and were immediately shifted to nearby hospitals for medical treatment.
The suicide bomber involved in the April 2 attack on the Domel Police Station in Bannu has been identified as Ehsanullah alias Khaksar, an Afghan national from Zhari District of Kandahar Province, Afghanistan.
جس سےعام شہریوں کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ بعض مقامی افراد کی جانب سےسہولت کاری کےامکانات پر بھی خدشات ظاہر کیےجا رہےہیں، جس سےپورے علاقے کی سیکیورٹی صورتحال مزید پیچیدہ ہو جاتی ہے۔
مقامی آبادی کو ان سرگرمیوں کےباعث خطرات اور عدم تحفظ کی کیفیت کاسامناہے
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ میں فتنہ الخوارج سے منسوب ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں دہـشـت گـردوں کو شہری آبادی کے قریب سرگرم دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں بھاری اسلحے کے اسـتعمال کے مناظر بھی دکھائی دیتے ہیں۔
دہشـت گرد شہری آبادی کو ڈھال کے طور پر استعمال کرتے ہیں،