Immigration is not the reason that you can’t get a hospital appointment, it’s the reason you can get one.
Please retweet for all the people who can’t seem to grasp that.
ہم آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں
ہم جان قربان کرنے نکلے ہیں
ہم نے کفن باندھ لیا ہے
اور ناظرین ایکشن کمیٹی کے سورما جان بچانے کی خاطر جنگلوں میں دوڑ لگا گئے اور میر جعفر ڈگ گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
کمیٹی والیو سناؤ فیر
13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ھمہ قسمی درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے
یہ نوٹنگم یوکے کے فیسبک پیج سے لیا گیا ہے ۔ واضح لکھا ہے کہ پاکستانی فورسز ظلم کر رہی ہیں ۔ یہ نہیں بتا رہے کہ مظاہرین مسلح بھی ہیں ۔ پی ٹی آئی ۔ ثانی ہے یہ۔ بالکل وہی طریقہ واردات ۔