@sanashah141764 فھد🤍:اے دریا صفت آنکھوں والی لڑکی۔۔۔۔۔
تمہیں شاید کسی نے نا بتایا ہوں لیکن
تمہاری آنکھیں اس دنیا میں سب سے حسین ہے💖👀
ایسے دیکھا کرتا تھا میں اس کی جھیل سی آنکھیں
جیسے دیکھ رہا ہوں کوئی پہلی بار سمندر
@RukhsarH2O :دراز پلکیں ، وصال آنکھیں
مصوری کا کمال آنکھیں
شراب رب نے حرام رکھی
تو کیوں رکھی ہیں حلال آنکھیں
ہزاروں ان سے قتل ہوئے
خدا کی بندی تو سنبھال آنکھیں....!