پورے ملک میں لوگ خود نکلے ہیں۔ کسی نے بسیں نہیں بھیجیں۔ کسی نے پیسہ نہیں لگایا۔ قیمے والے نان اور بریانی بھی نہیں مل رہی۔ پھر یہ لوگ کیسے نکلے؟ سوچیے گا ضرور صاحب
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں اپنے عزیز بھائیوں کو تھوڑی معلومات دیتا چلوں:
کل شام 7 بجے سے 11:40 تک ملک میں عملی طور پر مارشل لاء نافذ تھا
۔۔
سرکاری ملازمین کے بیرون ملک جانے پر NOC کی پابندی کس نے لگائی؟
عدالت کھلنے سے پہلے قیدیوں والی وین پارلیمنٹ کیسے پہنچی؟
وہ کون سا شہری
P1
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
بار بار ایک ہی سوال میرے ذہن میں چل رہا ہے
کہی ہم نے عمران خان کو اکیلا تو نہیں چھوڑا؟ کہی ہم نے ��نجانے میں اسکے ساتھ دھوکا تو نہیں کیا؟ کہی وہ ہمارے ان��ظار میں تو نہ تھے؟ اور ہم حاضر نہ ہوئے؟ 🙁
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور