مطمئن ہو جاؤ کیونکہ اب تمہیں تمہارے صبر کا انعام بہت جلد ملنے والا ہے۔ تمہارے یہ آنسو خوشیوں میں تبدیل ہونے والے ہیں اور آسمان سے تمہارے لیے "فَیَکُون" کے معجزے اُترنے والے ہیں۔ ان شاء اللہ ❤️
Good Night X Family 😴💤
جب دعائیں قبول ہوتی نظر ن�� آئیں تو سمجھ جاؤ اللہ تم سے رابطہ رکھنا چاہتا ہے تو بس پھر اُس رب پر بھروسہ رکھو اور اُس کے "کُن" کا انتظار کرو، پھر یہ دکھ بھی ختم ہو جائیں گے، اور یہ وقت بھی آسانی سے گزر جائے گا۔
ان شاء اللہ ❤️
Good Afternoon 🌞🌞
*اے اللہ!*
وہ معاملات جن میں ہمارا اختیار نہیں جہاں ہم بے بس ہیں ان میں ہماری مدد فرما اور ہمیں اکیلا مت چھوڑ۔
*آمین یا رب العالمین!* 🤲 ❤
Good Morning X Family ❤️🌻