کشمیر میں اگر بہترین طریقے سے ڈویلپمنٹ کی جائے تو یہ علاقہ یورپ سے کم نہیں، کشمیری بہن بھائیوں سے وعدہ ہے کہ جدید اور مضبوط انفراسٹرکچر سے کشمیر کو ترقی دیں گے ۔
#IPPAJK#KashmirIPPKa
استحکامِ پاکستان پارٹی نے آزاد کشمیر کی 35 نشستوں پر اپنے اُمیدواروں کا اعلان کر دیا، مرکزی صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے پارٹی اُمیدواروں میں ٹکٹ تقسیم کیے۔
#IPPAJK#KashmirIPPKa#IstehkamEPakistanParty 1/2