عوام کا انتخاب - جیتے گا عقاب 🦅
عقاب پر مہر لگائیں، پاکستان کو مستحکم بنائیں! 8 فروری کو اپنے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پر اپنے اصل شناختی کارڈ کے ہمراہ آئیں اور پولنگ عملہ ��ے اپنا بیلٹ پیپر اور مہر لے کر بہت دھیان سے دیکھ کر عقاب کا نشان دیکھ کر اس پر مہر لگائیں۔ فوری طور بیلٹ پیپر کو فولڈ نا کریں، پھونک مار کر سیاہی کو خشک کر لیں تاکہ مہر ڈبل نا ہو، پھر فولڈ کر کے بیلٹ باکس میں ڈالیں۔
#IstehkamEPakistanParty #IPP #8Feb2024 #Elections2024 #Elections2024Pakistan #GeneralElection2024 #VoteforEagle
پشین ��ھماکا، استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے واقعے پر مذمت کا اظہار،
آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی کا دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار،
زخمیوں کی جلد مکمل صحتیابی کیلئے دعاگو ہیں، محمود مولوی
سازش کے تحت چند ملک دشمن قوتیں امن خراب کررہی ہیں، محمود مولوی
بھارتی ایجنڈا پر کام کرنے والے چند گمراہ لوگوں کے عزائم پورے نہیں ہونگے، محمود مولوی
دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مزید تیز کیا جائے، محمود مولوی
#Blast #Elections2024 #GeneralElections2024 #IstehkamEPakistanparty #Pashen #IPP #IPPKarachi #IPPSindh #MahmoodMoulvi
صوبائی صدر استحکام پاکستان پارٹی محمود مولوی کی چارٹرڈ آف ڈیمانڈ برائے خواجہ سرا افراد کمیونٹی سے ملاقات، اپنے مسائل سے اگاہ کیا، محمود مولوی نے ان کے حقوق اور مسائل کی برابری کی سطح پر حل کی یقین دہانی کروائی
#MahmoodMoulvi#IstehkamEPakistanparty#IPP#IPPSindh#Transgender #KhawajaSara #VoteforEagle #Elections2024
استحکام پاکستان پارٹی ہیڈکوارٹر آفس سندھ میں پولنگ ایجنٹ کی تربیت کا انعقاد، جس کا انعقاد صدر خواتین ونگ سندھ صائمہ ندیم اور جنرل سیکریٹری کراچی رضوان خان نے کیا۔ صدر سندھ محمود مولوی صاحب اور صدر خواتین ونگ کراچی سیما مولوی اور ان کی ٹیم نے شرکاء کی حوصلہ افزائی کے لیے ٹریننگ میں شرکت کی۔
#IstehkamEPakistanParty #IPP #IPPKarachi #Sindh #Elections2024 #GeneralElection2024 #PS114 #Seemamoulvi #MahmoodMoulvi