آج کے بجٹ سیشن میں کھئیل داس کوہستانی صاحب سب سے آگے نظر آئے۔2018 میں بھی اپنے ��ائدین کے لیے سیسہ پلائی دیوار تھے،اور آج بطور وزیر بھی جب احتجاج اور ہنگامہ آرائی ہوئی تو قائدین کے دفاع میں سب سے پہلےصفِ اول میں کھڑے تھے۔
عہدے بدل سکتے ہیں، وفاداریاں نہیں۔سلام ہے ایسی ثابت قدمی کو
میں شکر گزار ہوں قائد محترم محمد نوازشریف ، صدر PMLN شہبازشریف صاحب اور میری ہر دلعزیز چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن محترمہ مریم نوازشریف میری سندھ کی قیادت بشیر میمن ، سینیٹر نہال ہاشمی ، کھئیل داس کوہستانی کا جنہوں نے مجھ کارکن پر اعتماد کرتے ہوئے پارٹی ٹکٹ دیا
#PMLN#PS84
PM initiative for Freelancer & Venture Capital & National Innovation Award Investor Connect is a wonderful gift to the upcoming generations,Proud of PM’s vision,Applaud the hard work of SAPM Shaza Khawaja, Thank you Romina Khursheed.
@ShazaFK