اس بار جو حمایت یافتہ امیدوار غداری کرے گا اسکی غداری سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ اس قوم سے ہو گیجس نے مشکل ترین حالات میں ہمت اور حوصلے سے کام لیا اور ناممکن کو ممکن بنایا۔ ویسے بھی ایک مختصر مدت کی حکومت کے لیے لوٹا بننا گھاٹے کا سودا ہوگا۔
ہم سب پارٹیوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتے ہیں۔ آزاد امیدواروں کا بھی احترام کرتے ہیں اور انہیں دعوت دیتے ہیں کہ آئیں مل کر ملک کو مشکلات سے نکالتے ہیں: نواز شریف