The Great GillSpill suggests a) he was directed by the party head to pursue this line of action/attack (whether specifically on this occasion or generally is not clear yet) and b) he was assured that the platform, the channel in this case, will not interrupt him.
پی ٹی آئی کو ہر ممکن سہولت دی گئی کہ وہ معاملات کو ایک تہذیبی انداز سے چلنے دیں لیکن انہوں نے سہولت کو اسٹیبلشمنٹ کی کمزوری/مجبوری سمجھ لیا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
اب بھی وقت ہے، معاملات تہذیبی انداز سے میز پہ حل کریں اور ملک/معیشت/معاشرے کو نقصان پہنچانا بند کریں۔
Dr Amina Iftikhar W/O Dr Husnain Hafeez lost her life and yet to be born child because of negligence of Surgeon and his team of Fauji Foundation RWP , kindly pray for her and her family.
The case:
1.They took consent of appendectomy and performed myomectomy at 16 weeks of
یوتھیا کیسا ہوتا ہے
یوتھیا وہ ہے جو نوازشریف اور آصف زرداری کو سائیکل پر دفتر جاتے دیکھنا چاہتا ہے لیکن وہ خوش اور مطمن ہے کہ عمران خان ہیلی کاپٹر پر دفتر جاتا ہے
تقریبا3 سالہ ننھا غلام مصطفیٰ کھیلتےہوئےہائی والٹیج تاروں کےکرنٹ لگنےشدیدزخمی ہوا،برن سنٹر پمز میں زیرعلاج ہے
والدمحمدجمیل ڈرائیوار ہیں،رابطہ نمبر 03475315882
حالات مشکل ہوں تو زندگی اوربھی مشکل ہو جاتی ہے،پلیز مدد کی اپیل ہے
اللہ پاک ہم سب پر رحم کرئے،آمین
#KindlyRT . #Help😔💔