اگر عمران خان کے دور حکومت میں اسرائیلی صدر کی پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کی خبر آتی تو ابتک مولانا فضل الرحمان پورے ملک کی سڑکوں کو مدرسے کے طلبہ سے بھر چکے ہوتے اور صہیونی ایجنٹ کے نعرے لگوا رہے ہوتے، لیکن اتحادی حکومت ہے تو اسے 100 خون بھی معاف ہیں
آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ڈالر 197 “روپے “کا ہوگیا اور اسلامی امارت افغانستان میں 87 “افغانی “ تک گر گیا ۔ فرق جمہوریت اور شریعت کا ہے اور ایماندار اور بے ایمان حکمرانوں کا۔
استنبول میں حضور نبی رحمت ﷺ کی چادر مبارک کی زیارت، یہ چادر مبارک صدیوں سے ترکی کے ایک خاندان کے پاس ہے اور ہر سال رمضان میں اسے زیارت کے لئے پیش کیا جاتا ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے دو سال اس چادر کی نمائش نہیں کی گئی تھی تاہم اس سال زائرین کی زیارت کے لئے نمائش جاری ہے
#Turkey
کراچی میں ہمارے جلسے میں شرکت کیلئے آنے والوں سے میری گزارش ہے کہ وہ قومی پرچم اپنے ساتھ لے کر آئیں کیونکہ اب یہ امریکی شہ پر مقامی میرجعفروں کی معاونت سے حکومتیں بدلنےکیخلاف پاکستان کی خودمختاری اورحقیقی جمہوریت کی ایک جنگ ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ہمارےجلسےکو تاریخی اورعظیم الشان بنانےکیلئےپشاور میں نکلنےوالےتمام لوگوں کا تہہ دل سےمشکورہوں۔ ایک آزاد پاکستان کی حمایت میں اپنےولولے و ارادےکااظہارکرنے اورمجرموں کواقتداردلوانےکیلئےامریکی شہ پرحکومت کی تبدیلی یکسرمسترد کرنےوالا یہ مجمع اس امر کا ثبوت ہےکہ قوم کہاں کھڑی ہے
Namaz e Janaza of Shaheed officers & soldiers who embraced shahadat in a helicopter crash at United Nations Mission Congo was offered today at Chaklala Garrison. COAS, serving & retired military personnel including UN officials & relatives of shuhadas attended the funeral prayer
کربلامیں،جنابِ امام حسین علیہ السلام،انکی آل+معتقدین نےحق وباطل کےمابین فرق اہلِ عالم پر واضح کرنےکیلئے تعداد میں خود سےکہیں بڑےدشمن سےٹکراتےہوئےجانوں کےنذرانےپیش کئے۔آج جب حق کی سربلندی+وطن سے محبت کی خاطرہم غداری وفریب کیخلاف صف آراء ہیں تو اسوۂ حسین علیہ السلام ہماری قوت ہے
ایک ملک کی خودمختاری اورجمہوریت کےمضبوط ترین محافظ ہمیشہ عوام ہواکرتےہیں۔ یہ عوام ہی ہیں جنہیں باہرنکلنا چاہئیےاورایک بیرونی قوت کیجانب سےمقامی سہولتکاروں، ہمارےمیرجعفروں &میرصادقوں کےذریعےپاکستان کی خود مختاری اورجمہوریت پر اس تازہ ترین اور سب سےبڑے حملےکو ناکام بناناچاہئیے۔
حضرت ابوھریرہ ؓ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے جانی دوست ( نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ) نے تین چیزوں کی وصیت کی ہے کہ موت سے پہلے ان کو نہ چھوڑوں۔ ہر مہینہ میں تین دن روزے۔ چاشت کی نماز اور وتر پڑھ کر سونا۔
(صحیح بخاری،۱۱۷۸)
@ahmetcetiner86 @Saleem_Akbar786@TurkeyUrdu Recently more than 60 rockets got through the Israeli air defense iron dome due to the diffrent strategy of #Hamas & undefeatedly they stood for 11 days.from where comes the dialogue in this scenario?
ترک اور اسرائیلی خواتین اول
ترک خاتون اول امینہ ایردوان نے ترکی کے دورے پر آئے اسرائیلی صدر کی اہلیہ مچل ہرزوگ کے ساتھ صدارتی محل کی نیشنل لائبریری میں ترک خواتین آرٹسٹس کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کیا
#Israel#Turkey#Erdogan