مولانا صاحب یا کسی کی بھی بات سے اتفاق کرنا یا نہ کرنا ہر انسان کا حق ہے۔مگر میرے خیال میں مولانا صاحب اس پروگرام می�� اس سے بہت بہتر رویے کے حقدار تھے۔جس عاجزی سے انہوں نے اپنے الفاظ واپس لئے اس سے انہوں نے اپنے آپ کو ایک بار پھر بڑا انسان ثابت کیا۔