علم صرف کتابوں کے
اوراق پڑھنے کا نام نہیں، بلکہ
اپنے اندر عاجزی،
برداشت اور سیکھنے کی طلب پیدا
کرنے کا نام ہے۔
یقیناً علم صرف گداز دل میں
اترتا ہے،
کیونکہ غرور سے بھرے دل میں
روشنی نہیں،
صرف آواز گونجتی ہے۔۔۔۔
یہ قدرت کے حسین نظارے دیکھنے کے لیے آپ کو آنا ہوگا ٹریل 4 پر، جو پیر سوہاوہ روڈ پر واقع ہے۔ تقریباً 40 سے 50 منٹ کی ہائیکنگ کرنی ہوگی۔ ساتھ میں پانی اور پھل کا ہونا لازمی ہے، ورنہ آپ کو بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
مارگلہ کا سب سے زیادہ سرسبز اور جنگل والا ٹریک ہے.
اوپر سے اسلام آباد کا بہت خوبصورت نظارہ آتا ہے
The seminar concluded with shields and appreciation awards for the speakers and philanthropists, as Dr. Zahid Hasan Ansari reaffirmed FPCCI's commitment to promoting health awareness and inclusive initiatives across Pakistan.@HWassan@FaryalTalpurPk@AAliZardari@MediaCellPPP
Barrister Hallar Wassan, MPA and Parliamentary Secretary for Food, Government of Sindh, attended as the Chief Guest and assured the Government's full support while appreciating the efforts of the Department of Empowerment of Persons with Disabilities (DEPD).
شہید محترمہ بینظیر بھٹو جمہوریت، بہادری اور عوامی خدمت کا ایک روشن باب ہیں۔
ان کی 73ویں سالگرہ پر ہم شہید رانی کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں اور ان کے مشن کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں آگے بڑھانے کے
عزم کا اعادہ کرتے ہیں۔
@HWassan@AAliZardari @@FaryalTalpurPk
سندھ اسیمبلی بجٹ اجلاس کے دوران ایم پی اے بیرسٹر ہالار منظور وسان پہلے رکن تھے جنہوں نے سندھ کے اہم عوامی مسائل اور ترقیاتی منصوبوں پر بھرپور آواز اٹھائی اور عوام کے حقوق کی مؤثر نمائندگی کی
MPA Barrister Hallar Wassan @HWassan@AAliZardari@FaryalTalpurPk#Panamá #