عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور اطاعتِ الٰہی کا درس دیتی ہے۔
آئیے سنتِ ابراہیمیؑ کی روح کو اپنی زندگیوں میں اپنائیں اور محبت، اخوت اور تقویٰ کو فروغ دیں۔
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک!
منشیات فروش عورت کا سیاسی وابستگی کا سہارا لینا اصل میں ہمدردیاں سمیٹنے اور سوشل میڈیا پر اپنے دفاع کے لیے سپورٹرز اکٹھے کرنے کی ایک چال ہے۔
سیاسی کارکنوں کو چاہیے کہ ایسے معاملات میں جذبات کے بجائے شعور کا مظاہرہ کریں، اور ہر قسم کے منشیات فروش عناصر سے مکمل لاتعلقی اخ��یار کریں۔
لو جی ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کر دیا
مطلب مزاکرات کا میاب ہو گئے
اگلے چند دنوں میں ایرانی صدر اور امریکی صدر پاکستان آکر امن معاہدے پر دستخط کریں گے
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@IsraeliPM Khawaja Asif was absolutely right. You are oppressors. You have killed thousands of Palestinians and Lebanese people. Your state is built on injustice and oppression, and its very existence raises serious questions for humanity.”
ایران پر بار بار جارحیت، قیادت کو نشانہ بنانے اور مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کے بعد اب اسے دھمکی دی جا رہی ہے۔ ایران صرف اپنے دفاع اور خودمختاری کی بات کر رہا ہے۔کیا یہی اس کا قصور ہے؟ کربلا ہمیں سکھاتی ہے کہ حق پر ڈٹنا ہی اصل کامیابی ہے۔