27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ میں منعقدہ کارنر میٹنگ پر فارم 47 حکومت کی جانب سے چھاپہ مارا گیا۔ صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ کو ��رفتار کرنے کی کوشش کی گئی، تاہم وہ محفوظ رہے، جبکہ کئی کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
کوئٹہ سٹریٹ موومنٹ ریلی سے پولیس نے غیرقانونی طور پر ہمارے کئی کارکن گرفتار کرلئ�� ہیں، فسطائیت جاری ہے۔ پاکستان کا آئین کسی کو پرامن احتجاج سے روکنے کی اجازت نہیں دیتا۔ مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے کارکنان کو فوری طور پر رہا کیا جائیں۔
27 ستمبر کے حوالے سےکوئٹہ میں سٹریٹ موومنٹ کے لیے پہلے ایک مقام پر پروگرام رکھا گیا، جہاں کارکنان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی۔ بعد ازاں پروگرام کا مقام تبدیل کیا گیا، جہاں صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ نے خطاب کیا۔ خطاب کے دوران پولیس نے چھاپہ مار کر متعدد کارکنان کو گرفتار کر لیا۔
آئی ایل ایف بلوچستان کے سینئر نائب صدر ایڈوکیٹ محب اللہ خان کو سپریم کورٹ کا لائسنس لینے پر پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر نائب صدر ایڈوکیٹ خورشید خان کاکڑ، صوبائی جوائنٹ سیکریٹری انجینئر عرفان کاکڑ،سلمان خان بادیزئی, شاہ زیب خان اور منصور خان بھی موجود تھے ۔
تازہ ترین:
آئی ایل ایف بلوچستان کے جنرل سیکریٹری ایڈوکیٹ عبدالحکیم زرین کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا۔
پی ٹی آئی بلوچستان اس غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کرتی ہے۔
عرفان کاکڑ
جوائنٹ سیکریٹری PTI بلوچستان
#PTI#Balochistan#ILF
پی ٹی آئی بلوچستان کے صدر داؤد شاہ کاکڑ کی قیادت میں بلوچستان یوتھ قیادت کی پارٹی چیئرمین،وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سےاہم ملاقات۔27 ستمبر اسلام آباد لانگ مارچ اور بلوچستان میں سٹریٹ موومنٹ پر تبادلہ خیال -ملاقات میں جوائنٹ سیکریٹری عرفان کاکڑ کابینہ ممبران اورٹکٹ ہولڈرز بھی شریک تھے
#پشاور
سی ایم ہاؤس خیبرپختونخواہ میں پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے وفد کے ساتھ 27 ستمبر کے مشاورتی کانفرنس میں شرکت
انشاء اللہ 24 نومبر سے بھی زیادہ تعداد میں اپنے قائد مرشد عمران خان کی رہائی آئین و قانون کی بالادستی کے لیئے بلوچستان بھرپور شرکت کرنے کا عزم و اظہار
پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے وفد کا پی ٹی آئی بلوچستان سیکریٹریٹ آمد۔
پی ٹی آئی بلوچستان کے سینئر نائب صدر ایڈوکیٹ خورشید خان کاکڑ، جوائنٹ سیکریٹری انجینئر عرفان کاکڑ، حاجی باز محمد خلجی، جان بلوچ،س��دار ذین خلجی ،حکیم ذرین و دیگر کو قہار خان ودان جرگے کا دعوت دیں رہے ہیں۔
صوبائی سیکرٹریٹ بلوچستان پر پولیس کا غیر قانونی چھاپہ!
پریس کانفرنس کے دوران سیاسی دفتر پر پولیس ایکشن آئین، قانون اور بلوچستان کی روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سیاسی انتقام کے بجائے بلوچستان کے امن و امان پر توجہ دیں۔
پی ٹی آئی بلوچستان اس غیر قانونی اقدام کی شدید مذمت کرتی ہے۔
صوبائی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان پر پولیس کا غیر قانونی چھاپہ، صوبائی صدر اور پارٹی رہنماوں کی پریس کانفرنس جاری تھی۔
بلوچستان کی جعلی حکومت اور سرفراز بگٹی صاحب سیاسی پارٹیوں کے دفاتر اور سیاسی لوگوں کے گھروں پر غیر قانونی چھاپے بلوچستان کے روایات اور آئین اور قانون کی سنگین خلاف ورزیاں ہیں۔ سیاسی رہنماؤں پر چھاپوں اور گرفتاریوں کی بجائے بلوچستان کے حالت پر توجہ دیں، بلوچستان کے اکثر اضلاع نوگو ایریاز بن چکے ہیں، مسلح جھتے سرعام گھوم رہے ہیں، آپ کی حکومت ریڈزون تک محدود ہوچکی ہے، عوام زہنی ازیت میں مبتلا ہے، آپ کی کرسی آج ہے کل نہیں ہوگی پھر کیا ان غیرقانونی رویوں اور پشتون بلوچ روایات کی پامالی کا جواب دے پاوگے۔
صوبائی صدر داؤد شاہ کاکڑ،صوبائی جنرل سیکرٹری میرجہانگیررند، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری عرفان کاکڑ ودیگر پارٹی قیادت کی اہم پریس کانفرنس۔
عمران خان صاحب کی صحت، علاج اور سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق شفاء انٹرنیشنل ہسپتال منتقلی کے معاملے پر اہم گفتگو
پریس کانفرنس، صوبائی سیکرٹریٹ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان
صوبائی صدر داودشاہ کاکڑ، صوبائی جنرل سیکرٹری میر جہانگیر رند، صوبائی صدر آئی ایل ایف ایڈوکیٹ سلام آغا اور دیگر پارٹی لیڈرشپ کی وزیراعظم عمران خان کی صحت اور سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق ناجائز رجیم کی جانب سے شفا�� انٹرنیشنل ہسپتال شفٹ نہ کرنے کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس
وکٹ کے دونوں جانب کھیلنے والوں کی میری پارٹی میں کوئی جگہ نہیں ہے، ایسے لوگ تحریک انصاف کے "میر صادق" اور "میر جعفر" ہیں۔ عمران خان
شک��ری بنو، یا کم از کم شکار بھی بن جاؤ لیکن کبھی بھی کسی صورت وہ کتا مت بنو جو کسی کو شکار لا کر دیتا ہے-
عمران خان صاحب کی جھلک سے زیادہ ضروری ان کی صحت ہے۔۔کوئی بندہ بھی شفا انٹرنیشنل ہاسپٹل کے باہر نہ جائےخان صاحب کے علاج میں رکاوٹ نہ بنیں کیونکہ اگر آپ باہر جائیں گے تو سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوگی جس کی وجہ سے عمران خان صاحب کے لئے پھر مشکلات پیدا نہ ہو جائیں۔