ہمارے ہاں دو غلط باتیں بہت عام ہیں۔۔،،
نمبر 1:-
بری عورتیں برے مردوں کے لیے اور برے مرد بری عورتوں کے لیے ہیں۔
نمبر 2:-
زنا ایک قرض ہے جو آپ کو گھر سے چکانا پڑے گا خاص کر بیٹی کی صورت میں۔
ہمارے ہاں "سورۃ نور" کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ سراسر غلط لیا جاتا ہے.،
ترجمہ:-"بدکار عورتیں بدکار مردوں کے لیے ہیں اور بدکار مرد بدکار عورتوں کے لیے۔۔"
پہلی بات یاد رکھیں قرآن مجید کی کسی بھی آیت کی تفسیر اسکے سیاق وسباق کے بغیر نہیں کی جا سکتی، اور ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہمیں آدھا سچ بتانے کی عادت ہے ۔ اگر "سورۃ نور" کی آیت کے آگے پیچھے کی آیت کو پڑھا جاۓتو صاف پتا چلتا ہے کہ یہاں پر آخرت کی بات ہو رہی ہے نہ کہ دنیا کی۔
آخرت میں بری عورتیں برے مردوں کے ساتھ جہنم میں ہونگی اور اچھی عورتیں اچھے مردوں کے ساتھ جنت میں ہونگی۔ اگر دنیا کی بات کریں تو دنیا میں "فرعون" کی بیوی مسلمان تھی او��"نوح علیہ السلام" کی بیوی کافر تھی۔
لہذا اس آیت کا ترجمہ ٹھیک سے سمجھ لیں کہ یہاں آخرت کا ذکر ہو رہا ہے نہ کہ دنیا کا۔
اور دوسری بات۔۔۔ کوئ کسی کے گناہ کا بو��ھ نہیں اٹھائے گا ۔۔ ہر کوئ اپنے کیے کا خود زمہ دار ہے۔۔
NADRA is providing a special facility until 31 December 2026 for women (18+) and men (24+) who have never held a CNIC and do not have a birth certificate or Form B. Eligible applicants may visit their nearest NADRA centre to avail this facility, subject to specified conditions.
آپ کا واٹس ایپ ہیک ہو جائے تو گھبرانے کے بجائے درست اقدام اٹھائیں۔ چند آسان مراحل کے ذریعے اپنا واٹس ایپ اکاؤنٹ دوبارہ فعال کیا جا سکتا ہے۔
مزید آگاہی کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں، خود کو محفوظ رکھیں اور دوسروں کو بھی باخبر کریں۔
#WhatsAppSafety#StaySafeOnline#CyberAwareness #PublicAdvisory #DigitalSecurity #Pakistan
وفاقی حکومت پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا دباؤ جاری، ذرائع
حکومت نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، ذرائع
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے باوجود عوام کو ریلیف سے محروم رکھا گیا، ذرائع
پیٹرول کی قیمت میں صرف 1 روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کا امک��ن، ذرائع
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان، ذرائع
نئی قیمتوں کا اعلان کچھ ہی دیر بعد کیا جائے گا، ذرائع
@nadra_csd@NadraPak شکریہ، مگر اب میرے پاس شکایت نمبر نہیں ہے، میں تفصیلات بتا سکتا ہوں، آلٹو سوزوکی 660 سی سی BCJ -332 میرے نام پر ہے اور پہلے صحیح کارڈ دستیاب تھا کچھ عرصہ قبل پاک آئی ڈی پر Toyota Corrola BCJ-332 دکھائی دے رہا ہے۔ اب اس کا کیا حل ہے براہے رہنمائی فرمائیں
اس وقت لائسنس کی کنڈیشن کے مطابق فور جی کی رفتار 4 Mbps ہے، جسے اب بڑھا کر 20 Mbps کیا جا رہا ہے ، یعنی پانچ گنا اضافہ۔ جبکہ فائیو جی صارفین کے لیے اسپیڈ کا آغاز 50 Mbps سے ہوگا ، چیئرمین پی ٹی اے
محترم وزیر تعلیم رانا سکندر حیات! پہلے اساتذہ سے چھینے گئے تمام حقوق واپس کریں ۔ لیو ان کیشمنٹ واپس کریں ، گریجویٹی میں کٹوتی واپس ہو ، رول 17 اے بحال کریں ، پینشن میں لگایا گیا کٹ ختم کریں ،مستقل بھرتی
ہمیں یہ سکوٹی اور لیپ ٹاپس نہیں چاہیں ہمارے جائز حقوق واپس کر دیں بس ۔