منہاجُ القرآن کو 45واں یوم تاسیس مبارک
45 سال علم، امن، محبت اور خدمتِ انسانیت کے!
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قیادت میں یہ تحریک آج بھی قلوب کو ایمان و کردار کی روشنی دے رہی ہے۔
ہم ہیں مصطفوی مشن کے سفیر
ہم ہیں منہاجُ القرآن کے امین
45سال کی اس روحانی و علمی جدوجہد میں منہاجُ القرآن نے نسلوں کو علم و عرفان، کردار و شعور کا تحفہ دیا۔
ہم فخر سے کہتے ہیں: ہم منہاج القرآن سے وابستہ ہیں
#یوم_تاسیس_منہاج_القرآن
سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچا دی ہے۔
آئیں! اس مشکل گھڑی میں متحد ہوکر متاثرین کی مدد کریں اور ان کی بحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
#سیلاب_متاثرین#مدد_انسانیت
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
آزادی قربانی، کردار اور یکجہتی مانگتی ہے۔ جشن منائیں مگر عہد کریں کہ ہم اپنی دھرتی کو ناامیدی، نفرت اور بددیانتی سے پاک کریں گے۔ پاکستان صرف زمین کا ٹکڑا نہیں، یہ ہمارے ایمان، خون اور خوابوں کی امانت ہے
پاکستان زندہ باد
یومِ آزادی مبارک 🇵🇰
آج کا دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ آزادی صرف جشن نہیں، ذمہ داری ہے۔ آئیں ہم وطن کو امن، عدل اور اخوت کا گہوارہ بنائیں، اور ہر عمل سے یہ ثابت کریں کہ ہم اپنے پرچم کے سچے محافظ ہیں۔
آزاد ہوا تھا جب یہ وطن، خواب بن گیا حقیقت کا جہاں امن،
محبت، ایثار ، عزم کا سفر، روشن کرے آنے والا کل
آئیے جشن آزادی میں، امن، بھائی چارہ اور خدمت کا پیغام پھیلائیں
#یوم_آزادی#پاکستان_زندہ_باد 🇵🇰
مسلسل بارش نے جہاں موسم کو خوشگوار بنایا، وہیں مختلف علاقوں میں نظامِ زندگی درہم برہم، سڑکیں زیرِ آب، مکانات کو نقصان، اور غریب عوام مزید پریشان حال ہو گئے۔
دعا ہے ﷲ رب العزت سب کی حفاظت فرمائے اور مشکلات آسان ہوں۔
غدیر خُم
۱۸ ذی الحجہ وہ تاریخی دن جب نبی کریم ﷺ نے حضرت علیہ السلام کا ہاتھ بلند کر کے فرمایا:
"من کنت مولاه فَهذا علیٌّ مولاه"
یہ اعلان مقام علیہ السلام ، ولایت علیہ السلام و قیادت کا اعلان تھا۔
قربانی گوشت کا نام نہیں، جذبۂ تسلیم و رضا کا نام ہے۔
حضرت ابراہیمؑ نے جو سبق دیا، وہ اپنی "خواہشات" کو ذبح کرنے کا سبق ہے۔
عیدالاضحیٰ پر صرف جانور نہیں، اپنا نفس بھی قربان کیجئے۔
#عید_الاضحیٰ#قربانی#ابراہیمی_جذبہ
وہ جانیں اے نصیر اب یا جانے اُن کا خالق۔
ہم نے تو دل کے دُکھڑے نبی کریم ﷺ کو سُنا دیئے ہیں
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وآصحابہِ وَسَــــلَّم۔