#حلقہ_درود : راولپنڈی شمالی
واہ کینٹ میں محترمہ شمشاد ہاشمی صاحبہ کے گھر ہفتہ وار حلقہ درود کا آغاز کیا گیا جس میں محلہ کی خواتین نے شرکت کی 7300 بار درود پاک پڑھا گیا درود و سلام کی فضیلت سے متعلق حضور سیدی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ العالی کا خطاب بھی سنوایا گیا
جمہوریت کا مطلب صرف انتخابات کا انعقاد نہیں بلکہ انتخابات جمہوریت تک پہنچنے کا ایک راستہ ہیں۔ حقیقی جمہوریت کی منزل کو پانے کے لئے نظام انتخابات میں تبدیلی کے ذریعے درست راستے کا انتخاب ناگزیر ہے۔
@MianNoorAhmad@PATofficialSM#سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ
Dr @TahirulQadri said that 70 percent legislators have not submitted their tax returns. He said that a monthly income of 42K per month was taxable.According to Income Tax Act, if you conceal your income you are liable to be fined or jailed for two years. #سیاست_نہیں_ریاست_بچاؤ