تجرباتِ زندگی، اپنی خوشیوں اور تلخیوں سمیت، ہمیں ایک ہی حقیقت سکھاتے ہیں کہ تنگی ہمیشہ باقی نہیں رہتی، اور ہر مشکل کے ساتھ آسانی ضرور ہوتی ہے، جیسا کہ ہمارے رب نے وعدہ فرمایا ہے۔ پس اللہ تعالیٰ کا شکر ہے اُس نعمتِ اور راحت پر۔ ❤️
یہ دو کینسر ہسپتال ہیں ۔۔
ایک نے اپنی مدد آپ کے تحت اور عوام کی مدد سے ہسپتال بنایا لیکن اپنی تصویر نہیں لگائی ۔۔۔۔
دوسرے نے سرکاری پیسے سے ہسپتال بنایا اور اپنی تصویر لگا دی ۔۔۔۔
جیسے انکے باپ کے پیسے سے بنی ہو
“جب تمہاری زندگی میں دو ایسے راستے آ جائیں کہ ظالم تمہیں گردن اُٹھانے نہ دے اور دین تمہیں گردن جھکانے نہ دے تو تیسرا راستہ گردن کٹانے کا راستہ ہے۔"
~حضرت امام حسین
_لہو سے لکھی گئی جو وفا کی داستان ہے،_
_وہ کربلا نہیں، انسانیت کی پہچان ہے۔🕊️_
_حُسینؑ نام ہے حق پر ڈٹے رہنے کا،_
_یہی تو عشقِ محمدؐ کی اصل شان ہے۔
#محرم_1448هـ
🌙 نیا ہجری سال 🌙
ہجرت کے نقوش اور یقین کے نور کے ساتھ
1448 ہجری کا ایک نیا سال شروع ہو رہا ہے۔
اے اللہ! اس سال کو ہمارے لیے خیر و برکت والا سال بنا دے،
ہمارے غموں کو خوشیوں میں بدل دے،
ہماری پریشانیوں کو سکون عطا فرما،
ہماری دعاؤں کو قبولیت نصیب فرما،
❤️
دستبرداری کی عادت ڈالیں
زندگی میں بہت کچھ ہمارے لیے نہیں ہوتا ۔جو جس کے پاس ہے وہ اسی کا ہے ۔اور جو ہمارے حصے کا ہے وہ کبھی نہ کبھی ہمارے پاس خود ہی آ جائے گا
اسلام علیکم
ھمیں پتہ بھی نہیں ھوتا کہ ھمارا "رب" کس کس مقام پر ھمیں گرنے سے پہلے تھام لیتا ھے بیشک وہ بہت بڑا غفور الرحیم ھے۔
مالک کائنات آپ پر رحمت نازل فرمائے، خوشیاں آپ کا مقدرھوں،رزق حلال کی آپ پر برسات ھو
سکھ،صحت اورتندرستی آپکےگھرکے تمام افراد کو نصیب ہو
اگر آپ کسی ایسے شخص کیلئے افسردہ ہیں جو اپنی زندگی مکمل خوشی سے گزار رہا ہے تو آپ مکمل بےوقوف ہیں۔۔
زندگی میں اہمیت ہمیشہ اُسی کو دو جو تمہاری قیمت سمجھتا ہو ۔۔!! 🥀
دستک کے بھی آداب ہوتے ہیں
غلط وقت پر دستک بار بار دستک
اندر والے کو زچ کردیتی ہے دستک
اب چاہے
گھر کے دروازے پر ہو
دل کے دروازے پر
یا پھر
عقل و دانش کے دروازے پر
*مرد کی اصل خوبصورتی اس کی دولت میں نہیں بلکہ اس عزت میں ہے جو وہ عورت کو دیتا ہے۔*
*رہی بات پیسے بنگلے اور گاڑی کی یہ سب تو انسان کے نصیب کا حصہ ہیں مگر عزت، محبت اور قدر کرنا ایک اعلیٰ کردار کی نشانی ہے*
🤌🏻��️💫