"پی ٹی آئی نے قوم کو دھوکہ دیا، وعدوں کا جنازہ نکالا، اور اداروں کو کمزور کرنے کے لیے اپنی سیاست کو استعمال کیا۔ یہ پارٹی اب صرف ذاتی مفادات کے گرد گھوم رہی ہے، اور ہم اس کی تباہ کن پالیسوں کو مزید برداشت نہیں کریں گے
جن حضرات نے ابھی تک اپنی موٹر سائیکل پر سیفٹی راڈز نصب نہیں کروائے، ان سے گزارش ہے کہ اپنی حفاظت اور سلامتی کے لیے جلد از جلد یہ کام مکمل کریں۔ بغیر سیفٹی راڈز کے موٹر سائیکل کو ��اہور میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور جرمانہ یا قانونی کارروائی بھی ہو سکتی ہے۔ 🙏🏼
@UmarCheema1@Dajmahm پاکستان کی تاریخ کا واحد قیدی ہے عمران خان جسے جیل میں فائو سٹار سہولتیں دی گئی ہیں کیونکہ یہ ان لوگوں کا بندہ ہے جو دنیا پہ حکمرانی کرتے ہیں جنہیں یہودی کہتے ہیں
بھارت انتہا پسندی میں انتہا کو پہنچ گیا۔ جمہوریت کا چیمپئن بننے والا کھیل کے سارے اصول بھول گیا۔ نفرت کی آگ نے سارے نقاب الٹ دئیے۔ بھارتی ٹیم پر پابندی لگنی چاہیے۔
#IndiaCricketMustBeBanned
کہاں گئے یوتھی جو بول رہے تھے شہباز شریف نے ترلے کرکے دو منٹ اقوام متحدہ میں زبردستی ویڈیو بنائی تھی!
بتاو کیسے ہو؟
جاگ رہے ہو نا؟
کیسا لگ رہا ہے؟
برنال چاہئے تو بتاو؟
وادی تیراہ میں کیا ہوا؟
اس ویڈیو میں ہم نے سارے OSINT کے ثبوت اکٹھے کر دئے ہیں۔
پاک فوج پر جعلی الزامات کا سلسلہ کیسے بھارت سے شروع ہوا؟
کیسے PTI SMT بھارت کی نوکر بن چکی ہے!
ایک ایک ثبوت دیکھیں اور شئیر کریں تاکہ عوام کو سچ پتہ چلے
یوں ہی ہمیشہ کِھلائے ہیں ہم نے آگ میں پھول
نہ ان کی ہار نئی ہے نہ اپنی جیت نئی
اسی سبب سے فلک کا گلہ نہیں کرتے
ترے فراق میں ہم دل برا نہیں کرتے
فیض احمد فیض