گلاب – خوبصورتی، خوشبو اور محبت کی علامت
گلاب صرف ایک پھول نہیں، یہ ایک احساس ہے۔ کسی کو گلاب دینا، الفاظ کے بغیر محبت کا اظہار ہے۔
آپ کا پسندیدہ گلاب کون سا ہے؟
1. سرخ گلاب (محبت)
2. سفید گلاب (خلوص)
3. پیلا گلاب (دوستی)
4. گلابی گلاب (شکریہ)
#isbstudio#FolloForFolloBac