وقت دا بیلی ہر کوئی بنڑدا شالا وقت نہ کھاوے ڈولے
سجن بنڑ دشمن ویندے جداں وقت نوں پیندے رولے
وقت سلامت ہوئے ماہی سجن آنڑ کھلوندے کولے
غلام فریدا سدا وقت نئیں راندے کدی ماسا تے کدی تولے
گزشتہ روز ہماری فیملی نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں خیبر پختونخوا کے وزراء سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں عمران خان کے تمام قانونی اور جائز جیل حقوق کی بحالی کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وزراء نے درج ذیل پیش رفت سے آگاہ کیا:
1۔ کوئی اضافی (سرپلس) بج�� نہیں ہوگا، کیونکہ عمران خان نے ہمیشہ ہدایت دی ہے کہ تمام دستیاب وسائل خیبر پختونخوا کے عوام کی ترقی، فلاح و بہبود اور خوشحالی پر خرچ کیے جائیں۔
2۔ خیبر پختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی جانب سے طلب کردہ 175 ارب روپے کی منتقلی کے لیے کسی بھی معاہدے پر اس وقت تک دستخط نہیں کرے گی جب تک کہ درج ذیل مطالبات پورے نہیں کیے جاتے:
• خیبر پختونخوا کو ضم شدہ اضلاع (سابق فاٹا) کے لیے موجودہ مالی سال کا مکمل حصہ فراہم کیا جائے، جو تقریباً 300 ارب روپے بنتا ہے۔ یہ فنڈز ضم شدہ علاقوں کی معاشی ترقی، استحکام اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔
• عمران خان کے تمام قانونی اور جائز حقوق مکمل طور پر بحال ہونے تک کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کیے جائیں گے، جن میں شامل ہیں:
1۔ عمران خان کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے تاکہ ماہر ڈاکٹروں کی ��گرانی میں ان کا مکمل طبی معائنہ، تشخیص اور علاج ممکن بنایا جا سکے۔
2۔ عمران خان کی گزشتہ آٹھ ماہ سے جاری غیر قانونی تنہائی اور عملی طور پر سولیٹری کنفائنمنٹ کا فوری خاتمہ کیا جائے، جس میں:
الف) ہر ہفتے 6 اہلِ خانہ، 6 وکلاء اور 6 دوستوں (سیاسی ساتھیوں) سے ملاقات کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ب) ان کے بیٹوں کے ساتھ ہفتہ وار ٹیلیفونک رابطے کا حق فوری طور پر بحال کیا جائے۔
ج) کتابوں، اخبارات اور دیگر مطالعے کے مواد تک ان کی رسائی فوری طور پر بحال کی جائے۔
یہ کوئی خصوصی مراعات نہیں بلکہ بنیادی قانونی اور انسانی حقوق ہیں، جن کا احترام اور فوری بحالی مزید کسی تاخیر کے بغیر یقینی بنائی جانی چاہیے
اگر آپ کے بچے کی شوکت خانم ہسپتال میں سرجری ہونے والی ہے تو یہ ویڈیو ضرور ان کے ساتھ دیکھیں۔ اس ویڈیو میں حورین کے ساتھ جانئے کہ سرجری کے لیے ہسپتال آنے پر کیا ہوتا ہے، تاکہ آپ کے بچے کا ڈر اور پریشانی بہت حد تک کم ہو جائے۔
#SKMCH#CancerIsCurable
https://t.co/NjUw9pHAB0
ڈاکٹر شہباز گل اور بریسٹر شہزاد اکبر نے ایسا دُم پر پاؤں رکھا ہے کہ تمام ہوادار اپنی بلوں سے باہر نکل آئے ہیں مزمل اسلم کا دفاع کرنے۔
اندازہ کیجیے کہ مزمل اسلم کتنی چالاکی سے سہولت کاری کر رہے تھے کہ آج تک کسی کا دھیان اُن پر نہیں گیا۔
#خان_ڈٹا_ہوا_قیادت_چھپی_ہوئی
جب تک خانصاحب کو ہسپتال منتقل نہیں کیا جاتا ، بہنوں سے ملاقات نہیں کروائی جاتی:
1- آپ نے سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا
2- اربوں روپے جنرلز کو نہیں دینے
3- بجٹ ایک یا مہینے سے زیادہ پاس نہیں کروان��
سب باتیں چھوڑ کر اس ایک بات پر فوکس کرنا ہے ہم سب نے۔
اعتزاز احسن کے سنہری الفاظ ہیں کہ باری سبکی آئیگی
پہلے بنگالیوں کی باری آئی،
پھر بلوچستان کی باری آئی،
پھر کے پی کی باری آئی،
پھر سندھ میں MQM کی باری آئی،
پھر PTI کی باری آئی پنجاب میں،
اور اب کشمیر کی باری آگئی،
انکے منہ کو خون لگا ہوا ہے
گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
@AbdulKhalidPTI
گلگت بلتستان کی غیور عوام کو پیغام!
یہ جو لوٹے ہیں، یہ جو ضمیر فروش ہیں،
یاد رکھو!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے گلگت بلتستان کی قوم کے ساتھ غداری کی، آئین کے ساتھ غداری کی اور اپنے ہی حلقے کے عوام کو دھوکہ دیا۔
اب وقت آگیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام ان لوٹوں کو ایسا سبق سکھائیں کہ آنے والی نسلیں یاد رکھیں!