شمالی وزیرستان میں مسلسل تیسرے روز کرفیو نافذ، سیدگی چیک پوسٹ پر ہزاروں گاڑیاں پھنسے ہوئے ہیں، جن میں بچے، خواتین اور بزرگ شدید مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
آخر کب تک عوام اس اذیت میں رہیں گے؟ کرفیو ختم کیا جائے اور عوام کو آزادانہ نقل و حرکت کا حق دیا جائے۔
عام پاکستانی کے حصے میں آخر کب تک یہی ناانصافی آئے گی
ہمیں وہ پاکستان چاہیے جس کا خواب قائداعظمؒ نے دیکھا تھاجہاں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اورعوام کی عزت ہو
ہمیں قائداعظمؒ کا پاکستان چاہیےعمران خان کے پیش کردہ انصاف اورخودمختاری کے بیانیے والا پاکستان، نہ کہ ایسا نظام
حکومت کہتی رہی: آ جاؤ، آ جاؤ😂
کھلاڑی بولا: ذرا صبر کرو، کھیل ابھی باقی ہے! 🔥
یہ ہے ہماری قیادت، یہ ہے ہمارا حوصلہ، یہ ہے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی!
لان�� مارچ ہماری مرضی، تاریخ ہماری مرضی!
حکومت تڑپتی رہی، کھلاڑی کھیلتا رہا! 😎🔥
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اقراء نیشنل یونیورسٹی کے صدر حسین داوڑ کا واضح پیغام
ان شاء اللہ 27 ستمبرکے لیے ہم مکمل طور پر تیار ہیں
ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے۔#isf
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اقراء نیشنل یونیورسٹی کے صدر حسین داوڑ کا واضح پیغام
ان شاء اللہ 27 ستمبرکے لیے ہم مکمل طور پر تیار ہیں
ہم اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کل بھی کھڑے تھے، آج بھی کھڑے ہیں اور ان شاء اللہ آئندہ بھی ثابت قدم رہیں گے۔#isf
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن اقراء نیشنل یونیورسٹی کے صدر حسین داوڑ کی زیرِصدارت 27ستمبر کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں 27 ستمبر کی تیاریوں اور آئندہ کے لائحۂ عمل پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ان شاء اللہ، ہم 27 ستمبر کے لیے بھرپور تیاری کے ساتھ تیار ہیں۔
صدر: حسین داوڑ
27 ستمبر کے لیے یہ ویڈیو ایک سبق ہے۔
ظالمو! یہ دیکھو، جب مظلوم اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتا ہے تو اس کی آواز کو دبانا آسان نہیں ہوتا۔
ہم اپنے حقوق، انصاف اور اپنے مؤقف کے لیے پُرامن اور ثابت قدم رہیں گے۔ 27 ستمبر — عزم، اتحاد اور حق کی آواز۔
#ISF#imrankhanofficial
ان شاء اللہ�� اگر ہمارے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی صاحب کو خدانخواستہ کسی بھی قسم کا نقصان پہنچا، تو انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ڈسٹرکٹ پشاور کے نوجوان خاموش نہیں بیٹھیں گے۔
ہم ہر وقت تیار ہیں۔ ہمارے قائدین کی طرف سے جب بھی، جس طرح بھی کال آئے گی،