We will always be indebted to you khan sab for the way you bravely fought the cause of this cowardly nation.
Sorry #Imrankhan we didn't deserve you.💔
#CipherCase
یہ حیرت کی بات نہیں کہ ٹانگ پر گولی لگے اور انسان ویل چئیر پر بیٹھے۔ البتہ یہ حیرت کی بات ضرور ہے کہ پلیٹی لیٹس سات ہزار ہوں اور انسان لندن کے ریسٹورانٹس میں بیٹھے۔
ا��لہ صحت عطاء فرمائے۔
بلّا چھیننے، کاغذات چھیننے، عورتوں پر تشدد سے پی ٹی آئی کی جو الیکشن مہم چل رہی ہے وہ شاید عمران خان خود باہر رہ کر بھی نہ چلا پاتے۔ جتنا تماشا لگا رہے گا اتنا کپتان کی حمایت بڑھتی جائے گی۔ 2018 اور 2023 میں سب بڑا فرق یہ ہے کہ اُس وقت لوگ میچ سے پہلے ہار مان گئے، یہاں کھلاڑی آخری بال تک مقابلہ کررہے ہیں۔
مقرر: چراغ بُجھنے سے انکار کردے تو آندھی پسپا ہوجاتی ہے۔