مریم نواز کے ادارے CCD ( کرپٹ کرمنل ڈیپارٹمنٹ ) نے 9 سالہ بچی قتل کر دی ! واقعے کے بعد چینلز اور پاکستانی صحافیوں کے گھر پیسے بھجوائے گئے اس لیے کوئی ریپورٹ نہیں آئی پھر آسٹریلیا کے چینلز نے ہم پاکستانیوں کو یہ خبر بتائی !
رکشہ ڈرائیور نے حلفاً کہہ دیا کہ ہم روانہ مریض لے کر شوکت خانم آتے ہیں ہم نے 70 سے 80 لاکھ تک کا غریبوں کا اعلاج یہاں مفت ہوتے دیکھا ہے ن لیگ بکواس کرتی ہے شوکت خانم کا نام ہمیشہ رہے گا کیونکہ غریبوں کی خدمت ہوتی ہے
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کو 17 سال قید کی سزا سنانے والے جج افضل مجوکہ نے اپنے فیصلے سے آج وہ پیرا نکلوا دیا جس میں ایران کو دہشت گرد قرار دیا تھا مجوکا کا کہنا ہے یہ سب سٹینو گرافر کی غلطی تھی اس جج کا فیصلہ دراصل اس پورے نظام کی خرابیوں کا آئینہ دار ہے https://t.co/J42cMbl6Rg
بریکنگ نیوز 🚨: مطیع اللّٰه جان چھا گیا، کھل کر بول گیا ہے، ڈرتا کسی کے باپ سے بھی نہیں 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
تعلیمی اسناد سیاستدانوں کو بلیک میل کرنے لیے استعمال کی جاتی ہیں چونکہ عمران خان کی آکسفورڈ یونیورسٹی کی ڈگری کا کچھ کر نہیں سکتے تھے تو جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری جعلی قرار دلوانے کے لیے کراچی یونیورسٹی کے کچھ بزدل پروفیسروں کو استعمال کیا گیا
عمران خان ڈیل کر کے نہیں بھاگے گا ڈیل کی تھی نواز شریف اور زرادی نے جو بھاگ گئے اور واپس ڈیل کر کے آۓ ،دوسری بات جس دن حسن ایوب صاحب آپ کےگھر رینجرز گھسی اس دن آپ نہیں کہیں گے کہ روای چین ہی چین لکھ رہا .
Ex Senator Mushtaq Ahmad Khan released from Israeli detention. He reached Jordan. He said he faced torture from Israeli forces and as a protest he announced hunger strike in the prison. Israeli forces used dogs to bite him and denied all medical facilities. #GlobalSumudFlottila
Once again a reminder for N & PPP. In Imran Khan’s tenure PDM was formed at the Marriott hotel in red zone. No permissions were sought and no harassment by the then govt. Today no hotel is willing to accommodate the opposition. Askari Jhamooriat Namanzoor!
قائداعظم محمد علی جناح نے کہا تھا کہ کسی بھی شہری کو ایف آئی آر کے بغیر گرفتار کرنا یا جوڈیشل ٹرائل کے بغیر ا��ک منٹ کے لئے بھی حراست میں رکھنا ناجائز ہے، آج ہم جو بھی مطالبات کر رہے ہیں وہ ہم نے قائداعظم سے سیکھے ہیں
ڈونلڈ ٹرمپ سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں تیل کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں اور ہو سکتا ہے مستقبل میں پاکستان یہ تیل بھارت کو بھی فروخت کرے ہم اس خبر پر بہت خوش ہیں لیکن پلیز یہ تو بتا دیں کہ یہ تیل کہاں سے نکلا ہے ؟؟؟ اگر ٹرمپ کو سب پتہ ہے تو پاکستانیوں کو بھی بتا دی��۔۔۔
Journalist Matiullah Jan claimed that a court issued an order to ban his YouTube channel without issueing him any notice and without telling him any specific charge. Is it not the violation of Pakistani law? Who is breaking the law?
ڈونلڈ ٹرمپ کا برادر اسلامی ملک ایران پر حملہ پاکستان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل امن ایورڈ دینے کی سفارش کر دی ! پاکستان تاریخ کے اُس نازک موڑ سے گزر رہا ہے جہاں نہ یہ جمہوری ہے نہ اسلامی ہے