#IslamOneWorld has a useful informative documentary in Urdu, history of Islam Religion and Islamic education. Islamic videos Quran hadith Islamic information.
تو جناب یہ تصویر ہی جامع مضمون اور جواب ہے کہ ابھی تک ہم عوام نے چابی سے ذیادہ روٹی کو اہمیت دی ہے اور معمول بن گیا ہے مگر کچھ حد تک دینا بھی چاہیۓ کیونکہ جلدی مرنا کس کو اچھا لگتا ہیں۔
جس دن یہ ہاتھ روزی روٹی کی بجائے چابی کی طرف بڑھی اسی دن کا نام انقلاب اور آزادی ہوگا۔