نشتر روڈ اور سید محمود شاہ روڈ کے سیوریج نظام کی مکمل درستگی کئے بغیر مشینی استرکاری کرنا کڑوڑوں کے فنڈز کا غلط استمعال اور کرپشن کے زمرے میں شمار ہوگا۔ ہم KMC اور DMC ساوُتھ کے حکام بالا سے درخواست کرتے ہیں کہ روڈ کارپیٹنگ سے ��بل ��یوریج کے نظام کو درست کیا جائے۔ حبیب جان
#hrw
مراد علی شاہ ایک دن پہلے بلاول ذرداری کو اگلا وزیراعظم کہہ رہے تھے.. لیکن بلاول کی مقبولیت کا بھید PSL فائنل میں ہی کھل گیا.. لوگوں نے بلاول کو دیکھ کر گو بلاول گو کے نعرے لگا دیے.. مراد علی شاہ نعرے سن کر بلاول کو جلدی سے باہر لے گئے
اسپورٹس کی ترقی ہماری ایکسپورٹ بڑھانے میں معاون ثابت ہوسکتی ہے۔ لیاری کراچی کے Under-14 فٹبال کے کھلاڑی جو ابھی حالیہ قطر کے دورے میں فائنل کپ جیت کر آئیں ہیں۔ اگر حکومت ان یوتھ پر ایمانداری سے انوسٹمنٹ کرے تو کوئی وجہ نہیں آگے چل کر یہ بچے پاکستان کا پرچم 💯🇵🇰💯 بلند نہ کریں۔
اتنی جلد بازی بھی کیا تھی؟؟؟
کچھ شور تو ہو لینے دیتے، اقوام متحدہ کو اپیل تو کر لینے دیتے، مودی کو الیکشن تو ہار لینے دیتے، آخر اتنی جلدی بھی کیا تھی؟؟؟ حبیب جان
یوم کشمیر اظہار یکجہتی 5 فروری۔
اقوام متحدہ اور اسلامی اتحادی کوُنسل مقبوضہ کشمیف میں بھارتی مظالم اور درندگی روکنے کیلئے اپنا اثر و رسوخ استمعال کریں۔ حبیب جان
#Pakistan#KashmirSolidarityDay
آج سندھ اسمبلی PS-94 کا ضمنی انتخاب تھا۔ کمال حیرت اور ناقابل یقین حقیقت یہ ہے کہ نہ کوئی گولی نہ کوئی تماشہ نہ دھاندلی اور نہ ہی ماضی کی طرح کوئی خونریزی۔۔۔۔۔۔ آج کے اس دن کیلئے قربانیاں دینے والے شہداء کو سلام۔ شکریہ پاکستان 💐💯💐 حبیب جان 🙏
#PS94Karachi#PS94#Pakistan
سپریم کورٹ کے احکامات کی آڑ میں انکروچمنٹ کے نام پر مئیر کراچی اپنے ہی محکمہ بلدیہ کراچی کی 65 سال قبل تعمیر کی گئیں قانونی مارکیٹیں مسمار جبکہ بابر غوری سمیت دیگر کی قائم کردہ انکروچمنٹ کو تحفظ دے رہیں ہیں۔ حبیب جان
#Pakistan#Karachi#SupremeCourt#Encroachment#hrw
لیمارکیٹ اور دیگر ملحقہ دکانداران اور تاجر اتحاد کی ہنگامی پریس کانفرنس۔۔۔۔
مرکز سے لے کر میونسپل کارپوریشن تک سب کچھ Republic of Banana کی طرز پر چلایا جارہا ہے. چیف جسٹس کچھ اور جبکہ مئیر کراچی کچھ اور کہتے ہیں۔ حبیب جان
https://t.co/yftY7UMpKU
#Pakistan#SupremeCourt
"عدالت کو بتایا گیا کہ مجیب الرحمان کا مبینہ پٹرول پمپ جو انہوں نے 1 لاکھ 47 ہزار مبینہ طور پر لیز پر لیا وہ آگے 4 کروڑ 27 لاکھ 50 ہزار پر دیا گیا۔۔جس پر جسٹس اعجازالحسن نے کہا یہ تو فراڈ ہورہا تھا کہ اتنے کم پیسوں پر دیا گیا"-
@SdqJaan
https://t.co/s0sVeewdq2
جو لوگ کل تک کراچی کے شہریوں کا قتل عام کیا کرتے تھے وہی لوگ اب انکروچمنٹ کے نام پر کراچی کا معاشی قتل عام کر رہیں ہیں۔ سپریم کورٹ کے نام پر پاکستان کو معاشی طور پر غیر مستحکم کرنے کی سازشیں ہورہی ہیں۔ حبیب جان
#Pakistan#SupremeCourt#Encroachment#Karachi#SaqibNisar
سپریم کورٹ کے فیصلہ کی آڑ میں بلدیہ کراچی اور بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی والے اپنی نا اہلیوں پر پردہ ڈالنے کیلئے شہر کراچی کو ملبہ کا ڈھیر بنانے پر تُلے ہوئے ہیں۔ چیف جسٹس صاحب فوری ایکشن لیں۔ حبیب جان
#Karachi#Encroachmentdrive#SupremeCourt#ChiefJustice@siasatpk