فلسطین مرکز حریت کنونشن
🔹17 نومبر بروز اتوار بعد از نماز ظہرین
🔹بمقام مرکزی سیکرٹریٹ آئی ایس او پاکستان المصطفی ہاؤس
🔹حجتہ الاسلام آغا جواد موسوی (رکن ذیلی نظارت آئی ایس او لاہور)
#IMC_LHR#ISOPakistan#مرکز_حریت_کنونشن
چلو چلو امریکن قونصلیٹ چلو
حمایت فلسطین و لبنان ریلی
🔹6 اکتوبر بروز اتوار
🔹اسمبلی ہال تا امریکن قونصلیٹ
تمام امت مسلمہ سے شرکت کی استدعا ہے��
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن
#ISOPakistan
#IMC_LHR
اپنے بچوں کی تربیت کرو قبل اس کے کہ فاسق ماحول ان پر غالب آ جائے۔ (امام علی ع)
ضلعی محبین و ممبران تربیتی ورکشاپ بعنوان
*حسین ع مصباح الہدیٰ*
🗓️ 9,10,11 اگست جمعہ ہفتہ اتوار
رابطہ نمبر برائے رجسٹریشن
برادر اجلال
+92 325 4023051
برادر رافع
+92 340 0597112
#ISOPakistan
امامیہ میڈیا سیل لاہور ڈویژن
مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان برادر حسن عارف کا راۓونڈ یونٹ کا دورہ.
بانیان مجالس تنظیمی افراد سے ملاقات کی.
بعدازاں مجلس عزاء سے خطاب کیا.
#ISOPakistan#IMC_LHR#معنویت_و_بصیرت
امامیہ میڈیا سیل لاہور ڈویژن
آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کی جانب سے سول سروسز کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں سی ایس ایس پی ایم ایس اور سنگل پیپر کے حوالے سے معلومات فراہم کی گئی
#ISOPakistan#IMC_LHR#معنویت_و_بصیرت
امامیہ میڈیا سیل لاہور ڈویژن
آئی ایس او لاہور ڈویژن کی جانب سے پول پارٹی کا اہتمام کیا گ��ا جس میں مختلف یونیورسٹیز اور کالجز سے طلباء نے شرکت کی۔
#ISOPakistan
#IMC_LHR
#معنویت_و_بصیرت
KNOWLEDGE IS LIFE AND IGNORANCE IS DEATH
لاہور بھر کی یونیورسٹیز کی معلومات کے لیے ��ئی ایس او آپ کی ہمسفر
STRUGGLING TO GOT
UNIVERSITY ADMISSION?
All Universities Across the Lahore
#ISOPakistan
#IMC_LHR
#معنویت_و_بصیرت
یاران امام ع خوش آمدید
Pool Party
(For professional institutions)
We provide you:
. Dinner
. Mango Party
. Games
Date 07 June 2024 | Friday
Time : 05:30 PM
Location:
Bhatti Water park Babu Sabu
https://t.co/sKGb59UvrJ
#ISOPakistan#IMC_LHR#معنویت_و_بصیرت
��ئی ایس او لاہور ڈویژن مرید کے یونٹ میں ایک رات اسکاؤٹنگ کے نام کا اہتمام کیا جس میں سابق مرکزی سنیر نائب صدر برادر فخر نقوی اور اسٹنٹ چیف اسکاؤٹ برادر رافع نے شرکت کی دوستان کو اسکاؤٹنگ سرگرمیاں کروائی۔
#ISOPakistan
#IMC_LHR
#ImamiaScout
#معنویت_و_بصیرت
امامیہ میڈیا سیل لاہور ڈویژن
آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن رائے ونڈ یونٹ کی جانب سے شب بیداری بعنوان *یاد شہدا* کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں سابق مرکزی سینیئر نائب صدر برادر فخر نقوی نے شرکت کی اور برادران سے "شہدا اور ہماری زندگی" کے موضوع پر گفتگو کی۔
#ISOPakistan#IMC_LHR
امامیہ میڈیا سیل لاہور ڈویژن
آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن آغا سید علی الموسوی موچی گیٹ یونٹ کی جانب سے "ہفتہ شہدائے امامیہ" کے تحت محبین کی سنڈے کلاس کا اہتمام مرقد شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی پر کیا گیا.
ب��ادر ناصر نے تعلیماتِ شہداء کے متعلق گفتگو کی.
#ISOPakistan
#IMC_LHR
امامیہ میڈیا سیل لاہور ڈویژن
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن شہید مرتضی مطھہری یونٹ جامعہ پنجاب کی جانب سے مظلومین فلسطین اور کولمبیا یونیورسٹی کے طلباء کے حق میں احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا ��س میں طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
#ISOPakistan
#IMH_LHR