🛑پرنٹ میڈیا کوریج: آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کا طلباء کی فیسوں میں ناجائز اضافے کیخلاف ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج
روزنامہ جنگ:
https://t.co/nqXrt7ajaF
اسلام ٹائمز:
https://t.co/ssNEEH2E8Q
#KarachiUniversity#ISOPakistan#RejectFeeIncrease
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن اور جامعہ کراچی کے طلباء کی جانب سے فیسوں میں اضافے کے خلاف ایڈمن بلاک جامعہ کراچی کے سامنے منعقد ہو��ے والے طلباء کے عظیم الشان احتجاجی مظاہرے کی جھلکیاں. ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں:
https://t.co/jmnMWiBPjA
#ISOPakKU #ISOPakistan #KarachiUniversity
آئی ایس او جامعہ کراچی یونٹ کے تحت جامعہ کراچی میں طلباء کا فیسوں میں ناجائز اضافے کیخلاف ایڈمن بلاک کے سامنے احتجاج کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبہ و طالبات نے شرکت کی، اور انتظامیہ سے اضافہ واپس لینے کا مطالبہ کیا۔
#KarachiUniversity#ISOPakistan#ISOPakKU
❗اح��جاج احتجاج ❗❗
فیسوں میں اضافے خلاف
23 جنوری بروز منگل
بوقت 10 بجے صبح
ایڈمن بلاک جامعہ کراچی
تمام طلبا و طالبات سے شرکت کی گزارش ہے فیسوں کا مسئلہ ہم سب کا مسئلہ ہے
#ISOPakKU #ISOPakistan #KarachiUniversity
نامِ امام حسین (ع) کو مٹانا، سجدہ گاہ اورمسجد و محراب کی بے حرمتی نا منظور !!!!!
آئی ایس او اس واقعے کی سخت مذمت کرتی ہے اور واقعہ میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتی ہے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا
#LabbaikYaHussainAS#KarachiUniversity#ISOPakKU
آئی ایس او جامعہ کراچی کے وفد نے ڈپٹی جنرل سیکرٹری برادر حیدر کے ہمراہ نو منتخب ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز ڈاکٹر شائستہ تبسم سے ملاقات کی اور # یوم_معلم کے دن کی مناسبت سے استاد شھید مطھری کی کتاب پیش کی۔ اس موقع پر ڈاکٹر شائستہ تبسم کو ڈین منتخب ہو نے پر مُبارک بھی دیISOPakKU #
اسرائیل نامنظور!
اسرائیل کے ہمدردوں کی پاکستان میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے خلاف آئی ایس او پاکستان کا یوم احتجاج منانے کا اعلان کل غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے خلاف ملک گیر احتجاجی ریلیاں نکالی جائیں گی۔
علی حسن جعفری
(ترجمان آئی ایس او پاکستان)
#PakistanRejectsNormalization
*رمضان دروس*
🛑تمام برادران سے پابندی وقت کے ساتھ شرکت کی استدعا ہے۔
آئی ایس او پاکستان کراچی ڈویژن جامعہ کراچی یونٹ
#ISOPakKU#KarachiUniversity#RamadanKareem https://t.co/ewoh68IbNk
امام
صادق علیہ السلام نے فرمایا:
«طوبى لشيعتنا المتمسكين بحبلنا فى غيبة قائمنا؛
خوش نصیب ہیں ہمارے وہ شیعہ جو ہمارے قائم کے زمانے میں ہماری ولای�� سے متمسک رہیں۔
(وہی حوالہ، ج 2، باب 34، ح 5.)
Awaited saviour"
#سال_نو_بنام_مہدی
#NewYear