"50واں سالانہ ڈویژنل قرآن و اہلبیت و کنونشن"
برادر سید ذوالقرنین شیرازی سال 24-2023 کے لیے امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے نئے ڈویژنل صدر منتخب۔
#ISOPakistan#50thconventionisorwp#IMC_RWP_DIV
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
Releasing Soon
Youm Ul Quds Anthem 2024
اب فتح مبین بدلے گا
INTERNATIONAL AL QUDS DAY 2024
#ISOPakistan#IMC_RWP_DIV
lmamia Media Cell Rawalpindi
مسلہ فلسطین ظہور امام زمانہ (عج) کی خفیہ کنجی ہے
رہبر معظم انقلاب سید علی خامنہ ای
علامتی یوم القدس ریلی
11 رمضان المبارک22 مارچ بعد از نماز جمعہ
جامع مسجد امام موسیٰ کاظم ع فراش ٹاؤن تا سلطانہ فاؤنڈیشن چوک
آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن شہید فخرالدین یونٹ علی پور
تحریک آزادی القدس کے زیر اہتمام مرکزی امام بارگاہ G-6/2 تا D-chowk بھر پور انداز میں مرکزی آزادی القدس ریلی کا انعقاد کریں گے۔
تحریک آزادی الق��س
(امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، راولپنڈی ڈویژن
مجلس وحدت مسلمین، ضلع اسلام آباد و راولپنڈی)
یوم القدس ریلی کے حوالے سے ایک اہم اجلاس امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن کی میزبانی میں منعقد ہوا۔ جس میں مجلس وحدت المسلمین ضلع اسلام آباد/راولپنڈی کے مسئولین نے شرکت کی۔
اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کے انشاءاللہ 25 رمضان المبارک بروز جمعہ الوداع
Next generation leadership summit
where minds meet, ideas collide, and futures ignite!
Date : 9 March 2024
Venue: Earth Sciences Auditorium Quaid i Azam university
Register Now Fee : (RS 150)
0330 9155 639
0308 9226 800
ISO Pakistan Rawalpindi Division
"PRE-BOARD EXAMS"
ISO Rawalpindi Division Presents Pre-Board Exams 2024 for 9th and 10th
Papers will be Started form 15 February
Last Date of form Submission 13 February
Registration Fee 500RS
#ISOPakistan#معنویت_و_بصیرت#IMC_RWP_DIV
ISO Rawalpindi Division
PRE-BOARD EXAMS
”Knowledge is life and Ignorance is death. Imam Ali a.s”
ISO Pakistan Rawalpindi Division is going to conduct Pre-board exams 2023-24 for 9th and 10th students in Federal, Rawalpindi and Abbottabad Region
#ISOPakistan#معنویت_و_بصیرت#IMC_RWP_DIV
Foreign Scholarship Seeker Session(Online)
Speaker
Mr Muhammad Afzal
PhD Biomedical Science and Engineering from Tokyo medical and dental university
14 November 2023 9pm
#ISOPakistan#IMC_RWP_DIV
Imamia Students Organization Pakistan Rawalpindi Division Arid University Unit
Foreign Scholarship Seeker Session(Online)
Speaker
Mr Muwaddat Ali
(PHD got Admission in Verona Italy)
(MS From China on CSC scholarship)
14 November 2023 8pm
#ISOPakistan#IMC_RWP_DIV
Imamia Students Organization Pakistan Rawalpindi Division Arid University Unit
"یوم اقبال اسکاؤٹ سلامی"
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان راولپنڈی ڈویژن شعبہ اسکاوٹنگ کے زیر اہتمام یوم اقبال کے موقع پر پاکستان مونومنٹ میں اسکاوٹ سلامی کا انعقاد کیا گیا۔
ڈویژنل صدر برادر سید ذوالقرنین شیرازی نے دوستان سے گفتگو کی۔
#ISOPakistan#IMC_RWP_DIV
"یونٹس کنونشن کا سلسلہ جاری"
برادر علی محمد سال 2023/24 کے لیے آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن عزم ولایت یونٹ ایبٹ آباد کے نئے یونٹ صدر منتخب۔
ڈویژنل صدر برادر سید ذوالقرنین شیرازی نے نو منتخب یونٹ صدر سے انکے عہدے کا حلف لیا۔
#ISOPakistan#IMC_RWP_DIV
"50واں سالانہ ڈویژنل قرآن و اہ��بیت کنونشن"
استقامت فلسطین کانفرنس
آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے 50ویں ڈویژنل کنونشن کے آخری روز استقامت فلسطین کانفرنس منعقد ہوئی۔ حجت الاسلام علامہ سید علی مرتضی زیدی نے شرکاء سے خطاب کیا۔
برادر سید ذولقرنین شیرازی سال 2023/24 کے
"50واں سالانہ ڈویژنل قرآن و اہلبیت ع کنونشن"
تعلیمی سیمینار
آئی ایس او پاکستان راولپنڈی ڈویژن کے 50ویں ڈویژنل قرآن و اہلبیت ع کنونشن کے موقع پر ایک تعلیمی سیمینار منعقد کیا گیا۔ سر محمد ثقلین اور ڈاکٹر ضیغم خان نے مختلف موضوعات پر دوستان سے گفتگو فرمائی۔
#ISOPakistan