رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپ��ز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
“جمہوریت کے لیے سیاہ دن۔ مجھے لگتا تھا ہمارے جنرلز اتنی بڑی غلطی نہیں کریں گے۔ وہ شاید تاریخ سے سبق سیکھیں گے۔ لیکن انہوں نے ثابت کیا کہ وہ پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔
تحریک انصاف کے لیے ہار نہیں، جیت کا دن ہے۔ غم نہ کریں، ان شاء اللہ آپ کو جلد احساس ہو جائے گا کہ عوام کہاں کھڑی ہے۔”
ڈاکٹر شہباز گل
#ShahbazGill #Pakistan #SiasatPK
@SHABAZGIL
ہمارے ڈیمانڈز ماننے کے علاوہ اور کوئی آپشن ہی نہیں۔ ایمرجنسی یا گورنر راج کا اعلان کیے بغیر ایسی حرکتیں کرنا بغاوت میں آتا ہے۔ جگر گردہ پیدا کریں اور اعلان کریں۔ ہم اپنے آئینی و قانونی ڈیمانڈز سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ آئی قانون کے مطابق ہمارا لانگ مارچ ڈیمانڈز کے پور�� ہونے تک جاری رہے گا۔ یہاں پر پالیسی صرف عمران خان کی چلے گی۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
The only provincial Govt (the KP Govt) that has true people’s mandate is being ousted by Asim Munir & his puppet form 47 govt.
We will Fight!
#گورنر_راج_نامنظور#نکلو_پشاور_کی_طرف
“Whether negotiations take place once or a thousand times, my position will remain the same: military operations are not the solution to any problem. I will not allow one, even if it costs me my life. I will not back down from my stance,KP Chief Minister Sohail Afridi.
وزیراعلیٰ خیبرپخ��ونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کا عظیم قافلہ ڈی ٹور چوک، خیبر پہنچ گیا۔ عوام اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت، پُرجوش مناظر۔
یہ لاہور ، اسلام آباد ، کراچی یا پشاور نہیں ہے بلکہ خیبر کا باڑہ بازار ہے
ایک بنیادی سوال ہے تحریک انصاف کیخلاف جو مقدمہ روزانہ حکومتی پریس کانفرنسز یا بیانات میں بنایا جاتا ہے اگر عوام اس پر یقین کر رہے ہیں یا متفق ہیں تو لوگ اتنی بڑی تعداد چند گھنٹوں کے نوٹس پر تحریک انصاف اجتماعات میں کیوں آرہے ہیں ؟
Free Imran Khan and Bushra Bibi.
They’ve been held in inhumane conditions without medical attention, and both have reported significant eye damage. No one should be treated this way.
I stand with the thousands of protestors marching in Pakistan demanding their release. The people of Pakistan deserve free and fair elections.
Right now, there are thousands of brave people in Pakistan demanding the release of political prisoners, including Imran Khan.
I stand with the Pakistani-American community advocating for human rights in Pakistan, free and fair elections, and the right to protest peacefully.
The world is watching as the true face of the Haqiqi Azadi movement unfolds on every major screen! From Bloomberg (@business), Sky News (@SkyNews), Reuters (@Reuters), and BBC News (@BBCWorld), international media and independent voices like Ashok Swain (@ashoswai) and Mario Nawfal (@MarioNawfal) are witnessing history in real-time.
As millions answer the call to march on Islamabad alongside Al Jazeera English (@AJEnglish), The Washington Times (@WashTimes), NewsWire (@NewsWireLK), and The Independent (@Independent), no amount of barricades or broken talks can silence the roar for justice, democracy, and the immediate release of our leader Imran Khan.
The march has only just begun!
#ReleaseImranKhan