عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا ایکس پر بیان ۔
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ ہے ۔حافظ نعیم الرحمان۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے، امیر جماعت اسلامی ۔
عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے۔حافظ نعیم الرحمان ۔
یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، حافظ نعیم الرحمان
اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے۔ حافظ نعیم الرحمان ۔
@NaeemRehmanEngr
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
تقسیمِ کار اوورسیز فورم جماعت اسلامی پاکستان
محترم امیر جماعت اسلامی پاکستان، جناب حافظ نعیم الرحمٰن کی مشاورت کے بعد ناظم اوورسیز فورم جماعتِ اسلامی پاکستان، جناب رضی محمد ولی نے اوورسیز فورم جماعتِ اسلامی پاکستان کی مشاورتی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں سمیع الحق شیرپاؤ (معتمد شعبہ)، علی رضا ، وقاص وحید، عمیر ادریس، راشد قریشی اور ڈاکٹر عبداللہ محسن شامل ہیں۔
یہ ٹیم بیرونِ ملک مقیم پاکستانی برادری میں جماعت اسلامی پاکستان کا تعارف کرانے، جماعت کے دعوتی و فلاحی وژن سے روشناس کرانے کے علاوہ جماعتِ اسلامی پاکستان سے نظریاتی تعلق رکھنے والی اوورسیز تنظیمات کے جائز مسائل اور مطالبات کو متعلقہ حکومتی اداروں اور فورمز تک مؤثر انداز میں پہنچاکر حل کرانے کی کوشش کرے گی۔
اللہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو اخلاص، حکمت، بصیرت اور استقامت کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
🚨 *ٹرینڈ الرٹ*
تمام ساتھی ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹس کریں اور ضلع دیر لوئر کے اس عظیم الشان جلسۂ عام کو ٹوئٹر (X) پر ہائی لائٹ کریں۔
Keyword:
Jamaat e Islami
Hashtag:
#DirWithHafizNaeem
🚨 *ٹرینڈ الرٹ*
تمام ساتھی ابھی اس ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹویٹس کریں اور ضلع دیر لوئر کے اس عظیم الشان جلسۂ عام کو ٹوئٹر (X) پر ہائی لائٹ کریں۔
Keyword:
Jamaat e Islami
Hashtag:
#DirWithHafizNaeem
اگر سعودی بادشاہ پاکستانی وزیراعظم سے ایک لاکھ فوجی سرزمین حرم بھیج بھیجنے کا کہیں تو ایک منٹ کی تاخیر نہیں ہوگی۔ پاکستان سعودی عرب کو کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا، اور جوہری قوت ہو یا فضائی صلاحیت، ہر ممکن طریقے سے سعودیہ کی حفاظت کرے گا۔ پاکستان میں سابق سعودی سفیر علی عواض عسیری کی گفتگو
اس جنگ میں ایران کا نقصان ہوا، امریکا اور اسرائیل کا نقصان ہوا، بحرین، کویت، سعودی عرب، امارات اور قطر کا نقصان ہوا، لڑائی ایران اور امریکہ اسرائیل نے لڑی مگر جیت پاکستان گیا!
پاکستانی ہونے پہ فخر ��و رہا ھے! ہر طرف پاکستان کی دھوم مچی ہوئی ھے - ایران مشکور ھے امریکا مشکور ھے 🌹
ایرانی سپریم لیڈر مجتبٰی خام��ہ ای اور امریکی صدر ٹرمپ نے پاکستان کی دو ہفتے کی سیز فائر کی پیشکشیں قبول کرلی.
دونوں فریقین کے مابین باضابطہ مذاکرات 10 اپریل سے اسلام آباد میں ہونگے.
الحمداللہ پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
پاسداران انقلاب کا آپریشن وعدہ صادق 4 کے تحت 73 ویں لہر کا آغاز
جنگی حالات تیزی سے بدل رہےہیں ، اسرائیلی دفاعی کنٹرول کمزور ہو رہاہے،پاسداران انقلاب
#ARYNews