اسلام آباد ٹریفک پولیس کے آفیسر محمد جنید نے دوران ڈیوٹی شہری کا گمشدہ موبائل شہری حوالے کر دیا۔ گمشدہ موبائل واپس ملنے پر شہری کے مثبت تاثرات۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#ITP#Islamabad
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی "مکینک آن ویلز" سروس کے ذریعے سڑکوں پر شہریوں کو فوری مدد فراہم کی جا رہی ہے۔ اگر دورانِ سفر گاڑی خراب ہو جائے تو 1915 پر کال کر کے یہ سہولت حاصل کریں۔
#WeRIslamabadPolice#ITP#Awareness
زونل ڈی ایس پیز نے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا۔ڈیوٹی پر موجود پولیس افسران سے ملاقات کی، ٹریفک رواں دواں رکھنے اور وائلیٹرز کے خلاف قانونی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#ITP#Islamabad
اسلام آباد پولیس شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے پُرعزم۔
آئندہ ہفتے کے لئے موبائل فیسیلیٹیشن وینز اور پولیس اسٹیشن آن ویلز کا شیڈول درج ذیل ہے، شہری مختلف سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکتے ہیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#Awareness
چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک نے ٹریفک پولیس کو فراہم کردہ الیکٹرک گاڑیوں کا معائنہ کرتے ہوئے ان کی آپریشنل کارکردگی، مرمت اور چارجنگ سہولیات کا جائزہ لیا۔ رش مینجمنٹ، شہریوں کی معاونت اور خوش اخلاقی کو یقینی بنانے کی ہدایات کیں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#ITP
اسلام آباد ٹریفک پولیس ہفتہ وار بازار میں بھی ٹریفک رواں دواں رکھنے میں مصروفِ عمل۔
شہری اپنی گاڑیاں صرف مختص کردہ پارکنگ میں کھڑی کریں تاکہ ٹریفک کی روانی متاثر نہ ہو۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس شہریوں کی محفوظ، منظم اور بلا تعطل سفری سہولت کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے۔
اسلام آباد ٹریفک پولیس رش آوورز میں ٹریفک کو رواں دواں رکھنے میں مصروف عمل۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ ٹریفک قوانین پر عمل کریں اور ٹریفک پولیس کے ساتھ تعاون کریں۔
#WeRIslamabadPolice#ICTP#ITP#Islamabad
موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں، اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#Awareness
موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال لازمی کریں، اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو یقینی بناتے ہوئے قوانین کی مکمل پاسداری کریں۔
#WeRIslamabadPolice#Islamabad#Awareness