اگر ایک جعلی ڈگری والا، صوبہ نہیں چلا سکتا، تو اک پوری جعلی جماعت ملک کیسے اور کیوں چلا رہی ہے؟اگر وزیرِ اعلیٰ نا اہل ہے تو، ن لیگ کی جماعت کو بھی نا اہل قرار دیا جانا چاہیے۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@PTIofficial@ImranKhanPTI Lagta ha sardiyan guzarny nikly hain mulaqaat to ik bahana ha waisy akhir aisa kya ha Jo cm sahib Raz I niyaz k lya Nikal parhy....🤔
@MaryamNSharif Taf Ha aj k in hukam ranon Pai taziyat ko b siyasat bana rkha ha, Arshad sharif ki shayadat Pai to awam ko ibrat ka dars de rhi thi, or ab jab ya reporter Khan Sahab k container taly ai to hamdardi jagh rhi ha..hayy ya siyasat, is say behter ha ap ghr bethy..or Chulay Py diyan dy
@iqrarulhassan یہ بات بھی درست ہے کہ جب ارشد شروف کو اے آر وائی فیملی کی ضرورت تھی تو انکو نوکری سے نکالا گیا او�� ان کا ساتھ نہیں دیا، آج وہ ہی ان کی قتل کی نیوز کو بار بار دوہرا رہے ہیں، انصاف سب کے لیے ہونا چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@iqrarulhassan@iqrarulhassan
آپ درست فرما رہے ہیں ، واقعاً جو لوگ ارشد شریف کو سب سے زیادہ تکلیف پہنچا تے رہے، انہیں یہ ظاہری ہمدردی دکھانے کی ضرورت نہیں ہے, ان کی جسد خاکی کی وڈیوز بناکے سوشیل میڈیا پر اپلوڈ کر نے سے ان کو پہنچی ہوئی تکلیف کا ازالہ نہیں ہوگا، اس خوش فہمی سے وہ لوگ نکل آیں۔
اُس نے اور تو کوئی نُقصان نہیں کیا میرا،
بس میرا دِل مُردہ کر دیا ہے،اب کِسی بھی بات سے، کِسی خُوشی سے، کِسی بھی دُکھ سے، کِسی کے ہُونے نہ ہُونے سے کُوئی فرق ہی نہیں پڑتا، بس یُوں لگتا ہے جیسے فقط سَانس لینا ہی زِندگی ہےجب تک یہ رُک نہ جائے، باقی ہر اِحساسات سے عادی ہو چُکی ہُوں
میں بِچھڑنے کی اذیت سے واقف ہُوں اِس لِیے چاہتی ہوں کہ ؛ کوئی بھی میرے اِس قدر قریب نہ آئے کہ ؛ کبھی مُجھے زندگی کے کِسی حادثے میں کھو دے ، میں اِس بات پر یقین رکھ چُکی ہُوں کہ ؛ کبھی بھی کِسی بھی وقت کوئی بھی جان سے پیارا شخص آپ کو چھوڑ کر جا سکتا ہے پھر چاہے خوشی سے جاے یا۔۔۔۔
زمانہ لاکھ مخالف ہو یہ بتانا ہے
ہر ایک حال میں یومِ علی منانا ہے
جشنِ عیدِ غدیر تمام اہل اسلام اور علی سے بغض رکھنے والوں کو بھی مبارک ہو۔۔
#نعرہ_حیدری
شکریہ بونیر! بونیر میں لوگوں کا وہ ہجوم جس نے وسط سہ پہر کی گرمی برداشت کی اور امپورٹڈ حکومت کے خلاف پاکستان کی حقیقی آزادی کے مارچ کی حمایت میں بڑی تعداد میں باہر نکلا۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عمران خان پٹرول کی قیمت دو،تین روپے بڑھاتا تھا تو یہ سب شور مچاتے تھے انہوں نے تو 60روپے بڑھا کر غریب کا جینا مشکل کر دیا ہے سمجھ نہیں آ رہی گھر چلائیں دُکان چلائیں یا پٹرول خریدیں امپورٹڈ حکومت نے غریب کی کمر توڑ دی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
نثار میں تری گلیوں پہ اے وطن کہ جہاں۔۔
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے جۓ۔۔۔
Indeed! Ignorant do not deserve an educated and ideological leader...
Plz tag your tweets with
#standwithjavaidmanwa#امپورٹڈ__حکومت___نامنظور
Assalamualaikum..
I hopefully want to share a request from one of my neighbors that a lady aged 63 is under treatment in DHQ hospital And she is needy. Her medical report will be shared if needed.. she has no money to buy her medicine and for her next surgery tomorrow.
Help her.