ہائے ماں 🥲🥲
ڈہرکی میں گھر والوں سے ناراض ایک بزرگ خاتون نے خو د ک ش ی کی کوشش کی، تاہم محلے والوں نے بروقت پہنچ کر بزرگ ماں کی جان بچا لی۔ بعد ازاں خاتون کے بیٹے نے ان کے قدموں میں گر کر معافی مانگی اور اپنی ماں کو واپس گھر لے گیا۔
یہ منظر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہوگئی۔🥲
جسٹس محسن اختر کیانی صاحب کا فیصلہ بالکل درست ہے کہ شوہر اگر بیوی کو طلاق دیتا ہے تو شادی کے بعد جتنے بھی اس نے اثاثے بنائے ہیں ، ان میں سے آدھے اثاثے اسے بیوی کو دینے ہوں گے ، شادی کے بعد کوئی بھی شوہر بیوی کی سپورٹ کے بغیر آگے نہیں جا سکتا ، قربانی پہلی بیوی دے ، جب اثاثے بن جائیں اور شوہر کے پاس مال آ جائے تو شوہر اسی مال کے بل بوتے پر قربانیاں دینے والی بیوی کو چھوڑ کر کسی کا ہو جائے ، ایسے کیسے ؟؟؟
"شوہر نے شادی کے بعد جو اثاثے بنائے طلاق کی صورت میں عورت اس کی حصہ دار ہے، شوہر جہیز کی مکمل واپسی کا بھی پابند ہے" ۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کا گھریلو خاتون کے مالی حقوق کے تحفظ پر تاریخی فیصلہ۔۔
پاکستان نے تہران میں اپنے سفارت خانے کے قریب حملوں کے بعد اسرائیل کو سخت وارننگ جاری کی ہے، کہ پاکستان قطر نہیں ہے، اور دنیا میں کہیں بھی اس کے سفارتکاروں کو نقصان پہنچایا گیا تو اس کا انتہائی سخت اور بھرپور جواب دیا جائے گا۔
ایک بیٹے نے اپنے والدین کو حیران کر دیا جب اس نے ان کا گھر کا قرض مکمل طور پر ادا کر دیا۔ انہوں نے اس کے لیے سب کچھ کیا، اور جب وقت آیا کہ وہ ان کا حق ادا کرے تو اس نے منہ نہیں موڑا۔ ایک قابلِ فخر بیٹا
اس نے اپنے بیٹے کی خاطر اپنی ہر خوشی، ہر خواہش قربان کر دی… وقت گزرتا گیا، سال بیتتے گئے… مگر پھر ایک دن اس کے بیٹے نے اپنے عمل ��ے یہ ثابت کر دیا کہ اس باپ کی ہر قربانی رائیگاں نہیں گئی، بلکہ وہ ��ب کچھ واقعی انمول تھا 🥹❤️🫶
@IsraeliPM Iran's new Supreme Leader seen alive, visiting the same cafe as Netanyahu
Also proving he has 5 fingers
Proof that it was AI video of Netanyahu
یہ BAAL ایک شیطانی دیوتا ہے جس کی پرستش بچیوں کی
قربانی دے کے کی جاتی ہے۔ امریکہ و اسرائیل نے اس جنگ کا آغاز 168 بچیوں کی ہلی چڑھا کر کیا ہے۔ یہ ایلیمنٹری سکول تھا اور سب 13 سال سے
کم عمر بچیاں تھیں۔
ایران میں BAAL کا مجسمہ اسی جگہ نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
یہ کوئی عام جنگ نہیں ہے۔
This BAAL is a satanic god who is worshipped by sacrificing girls. The US and Israel started this war by abducting 168 girls. It was an elementary school and all were under the age of 13. The statue of BAAL is being burned in Iran at this very place.