@Its_QurreShi جنم دن مبارک مولا سلامت رکھے جانی کوئی غم نہ ہو ۔ میرے یار کو ہمیشہ خوشیاں گہری رکھیں ۔ ﷲ پاک میرےیار کی ہر دلی نیک خواہشات پوری کرے ۔ کبھی بھی میرے یار کی خوشیاں کم نہ ہو ۔ایک ادنے سے دوست کی دعا ہے کہ مولا صیحت او سلامتی ولی لمبی عمر دے۔ Birthday🎂 BoyQaiser❤