The Lahore High Court suspends the operation of the (PMDC) directive that they return to Afghanistan. The decision came from Justice Khalid Ishaq, who was hearing a set of petitions filed by Afghan students enrolled at different Medical Institutions across Pakistan.
7 ستمبر 1974 کو آئین کی دفعہ 260 میں یہ الفاظ شامل کئے گئے “ہر فرد جو حضور صَلَّىٰ اللَّٰهُ عَلَيْہِ وَآلِہِ وَسَلَّمَ کے بعد کسی مدعی نبوت کو پیغمبر یا مذہبی مصلح مانتا ہووہ آئین یا قانون کے مقاصد کے ضمن میں مسلمان نہیں” یہ ایک متفقہ آئینی ترمیم تھی مخالفت میں ایک ووٹ بھی نہ آیا
ایران کا فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے دورہ تہران پر خصوصی نغمہ جاری ��🇷🇵🇰
"تہران میں خوش آمدید ،اے کمانڈر ،اے ہمارے ساتھی
آپ اس سر زمین کے سپہ سالار اور ہمارے پسندیدہ ھیں"
🇵🇰♥️🇬🇶✌️
وہ اللہ جو رات کے اندھیرے میں ایک گہرے پتھر کے نیچے چلتی ہوئی چیونٹی کے بارے میں بھی باخبر ہے، تمہیں کیا لگتا ہے کہ یہ جو تمہارے دل میں خواہش ہے وہ رب اس سے واقف نہیں ہو گا؟ ❤️
فجر کی نماز اپ میں خوف خدا پیدا کرتی ہے اور جس میں خوف خدا ہو اس سے اللہ پاک راضی رہتا ہے
اور جس سے خدا پاک راضی ہو جائے اس سے بڑا خود قسمت انسان کون ہوگا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ