سر میرے ابو جی(ڈاکٹر مظہر ) کا قتل ہوا ہے۔کلینک میں آ کے بندوں نے 6 فائر مارے ۔ پولیس کا ایس ایچ او بھی اس میں ملوث ہے اس نے اس قتل سے پہلے ہمیں کال پہ کہا کہ آپ اب دیکھنا قتل کیسے ہوتا آپ کااور بھی بہت کچھ۔ اور بعد میں FIR بھی نہیں کاٹ رہا تھا۔مجھے بس انصاف چاہیے۔
@ImranKhanPTI
اگر آپ کو ایک مہینہ گاؤں میں گزارنا پڑے تو کیا آپ گاؤں کی زندگی گزار سکیں گے ؟ فون، انٹرنیٹ اور باقی تمام وہ چیزیں جو گاؤں میں نہیں ہوتی اُن سب کے بغیر...!! تو بتائیں ؟